تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلُول کے معانیدیکھیے
مَلُول کے اردو معانی
صفت
- غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا
- (مجازاً) بیمار، مریض، روگی
شعر
دن ڈھل رہا تھا جب اسے دفنا کے آئے تھے
سورج بھی تھا ملول زمیں پر جھکا ہوا
یہی نہیں کہ کسی یاد نے ملول کیا
کبھی کبھی تو یونہی بے سبب بھی روئے ہیں
ترک تعلقات کا کچھ ان کو غم نہیں
ہم تو شکست عہد وفا سے ملول ہیں
English meaning of maluul
Adjective
- fatigued, tired, weary, languid, grieved, sad, dejected, melancholy, out of spirits
- ( Metaphorically) sick, indisposed
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلُول)
مَلُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔