تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے" کے متعقلہ نتائج

گھاتے

گھاتا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاتیں

گھات کی جمع

گھاتے میں

۱. خریدی ہوئی چیز کے علاوہ ، گھلوے یا گھلونی کے طور پر ، مفت میں.

گھاتے ہَیں

۔زاید۔ خرید کی ہوئی چیز سے زیادہ منافع میں۔ مفت۔ ؎

گھاتیں ہونا

چالیں چلنا ، ترکیبیں ہونا ، تدبیریں ہونا ، اشارے کنایے ہونا.

گھاتیں بتانا

چالیں سکھانا، ترکیبیں بتانا

گھاتیں لَگْنا

زخم لگنا ، چوٹیں لگنا.

گھاتیں چَلْنا

چالیں چلنا ، چال بازیاں کرنا.

گھاتیں لَگانا

تاک میں بیٹھنا ، شکار یا دشمن پر وار کرنے کے لیے کسی جگہ چھپ کر بیٹھنا.

گھاتیں یاد ہونا

ڈھب یاد ہونا ، طریقے معلوم ہونا ، دانو یا چال جاننا ؛ ڈھنگ جاننا.

چور گھاتے میں ہونا

مفت میں چور شمار ہونا ، ناحق چور بننا.

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

رَمْز و کِنایَہ کی گھاتیں ہونا

اِشاروں اِشاروں میں باتیں ہونا .

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رَمْز کی گھاتیں

طعن و تشنیع

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے کے معانیدیکھیے

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

mallaahii muft dii, baa.ns ghaate me.n khaa.eमल्लाही मुफ़्त दी, बाँस घाते में खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے کے اردو معانی

  • ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

Urdu meaning of mallaahii muft dii, baa.ns ghaate me.n khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ek nuqsaan kii jagah ka.ii nuqsaan uThaa.e

मल्लाही मुफ़्त दी, बाँस घाते में खाए के हिंदी अर्थ

  • एक नुक़्सान की जगह कई नुक़्सान उठाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھاتے

گھاتا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاتیں

گھات کی جمع

گھاتے میں

۱. خریدی ہوئی چیز کے علاوہ ، گھلوے یا گھلونی کے طور پر ، مفت میں.

گھاتے ہَیں

۔زاید۔ خرید کی ہوئی چیز سے زیادہ منافع میں۔ مفت۔ ؎

گھاتیں ہونا

چالیں چلنا ، ترکیبیں ہونا ، تدبیریں ہونا ، اشارے کنایے ہونا.

گھاتیں بتانا

چالیں سکھانا، ترکیبیں بتانا

گھاتیں لَگْنا

زخم لگنا ، چوٹیں لگنا.

گھاتیں چَلْنا

چالیں چلنا ، چال بازیاں کرنا.

گھاتیں لَگانا

تاک میں بیٹھنا ، شکار یا دشمن پر وار کرنے کے لیے کسی جگہ چھپ کر بیٹھنا.

گھاتیں یاد ہونا

ڈھب یاد ہونا ، طریقے معلوم ہونا ، دانو یا چال جاننا ؛ ڈھنگ جاننا.

چور گھاتے میں ہونا

مفت میں چور شمار ہونا ، ناحق چور بننا.

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

رَمْز و کِنایَہ کی گھاتیں ہونا

اِشاروں اِشاروں میں باتیں ہونا .

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رَمْز کی گھاتیں

طعن و تشنیع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone