تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْجا و ماویٰ" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْجا و ماویٰ کے معانیدیکھیے

مَلْجا و ماویٰ

maljaa-o-maavaaमलजा-ओ-मावा

اصل: عربی

وزن : 22222

Roman

مَلْجا و ماویٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پناہ ملنے کی جگہ ، پشت پناہ ۔
  • پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا
  • وہ جگہ جہاں آدمی اپنی جان بچانے کے لیے جا کر ٹھہرے، پناہ ملنے کی جگہ، جائے پناہ، سرن کی جگہ، پشت پناہ

شعر

Urdu meaning of maljaa-o-maavaa

Roman

  • panaah milne kii jagah, pushtapnaah
  • panaah milne kii jagah, Thikaana, jaa.epnaah, miinaa.iyo.n ka Khaandaan suuphiiyo.n ka malja-o-maavaa tha
  • vo jagah jahaa.n aadamii apnii jaan bachaane ke li.e ja kar Thahre, panaah milne kii jagah, jaa.epnaah, saran kii jagah, pushtapnaah

English meaning of maljaa-o-maavaa

Noun, Masculine

मलजा-ओ-मावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाँ सब कुछ हो, जिस जगह का बड़ा सहारा हो, जहाँ से हर प्रकार की सहायता आदि मिले, आश्रय, शरण का स्थान, शरण मिलने की जगह, मीनाइयों का ख़ानदान।सूफीयों का मलजा-ओ-मावा था
  • वह स्थान जहाँ आदमी अपनी जान बचाने के लिए जाता है, शरण स्थान, शरण लेने की स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْجا و ماویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْجا و ماویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone