تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلْجا و ماویٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْجا و ماویٰ کے معانیدیکھیے
مَلْجا و ماویٰ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پناہ ملنے کی جگہ ، پشت پناہ ۔
- پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا
- وہ جگہ جہاں آدمی اپنی جان بچانے کے لیے جا کر ٹھہرے، پناہ ملنے کی جگہ، جائے پناہ، سرن کی جگہ، پشت پناہ
شعر
ہمارا ملجا و ماویٰ ہی کیا کہ عرض کریں
تمہارے دست کرم نے اسے خزانہ کیا
اڑتا پھرتا ہوں میں صحرا میں بگولے کی طرح
کچھ نہیں علم مرا ملجا و ماویٰ کیا ہے
English meaning of maljaa-o-maavaa
मलजा-ओ-मावा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जहाँ सब कुछ हो, जिस जगह का बड़ा सहारा हो, जहाँ से हर प्रकार की सहायता आदि मिले, आश्रय, शरण का स्थान, शरण मिलने की जगह, मीनाइयों का ख़ानदान।सूफीयों का मलजा-ओ-मावा था
- वह स्थान जहाँ आदमी अपनी जान बचाने के लिए जाता है, शरण स्थान, शरण लेने की स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلْجا و ماویٰ)
مَلْجا و ماویٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔