تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَنْگ کے معانیدیکھیے
مَلَنْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک چھوٹی سی چڑیا، پرندہ
- عمارتی لکڑی کی ایک قسم یا اس کا درخت
- بیخود، بیہوش، ازخود رفتہ، آپ سے باہر، اپنی ذات میں مست
- آزاد فقیر، آزاد فقیروں کی جماعت کا رکن، فقیر، درویش
- موٹا تازہ جوان آدمی
- من موجی، بے پروا شخص، مولا دولا، مست ملنگ (افیمی، چرسی وغیرہ)
- (مجازاً) ایک قسم کا ہندو فقیر، خلاف شرع اعمال کا مرتکب، ایک قسم کا (مسلمان) فقیر
صفت
- من موجی، بے پروا
شعر
ننگ دھڑنگ ملنگ ترنگ میں آئے گا جو وہی کام کریں گے
کفر کریں گے جو آیا جی جی چاہا تو اسلام کریں گے
English meaning of mala.ng
Noun, Masculine
- a dervish in ecstasy, an unorthodox mendicant,
- dancing attendance on a spiritual master or shrine
- a kind of dervish, mendicant
- careless and inconsiderate person
- a kind of tree
- a kind of bird
Adjective
मलंग के हिंदी अर्थ
مَلَنْگ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلَنْگ)
مَلَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔