تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَکُوتی حُسن" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکُوتی حُسن کے معانیدیکھیے

مَلَکُوتی حُسن

malakuutii-husnमलकूती-हुस्न

وزن : 112221

Roman

مَلَکُوتی حُسن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرشتوں جیسا حسن، معصومیت، بے پناہ خوبصورتی

Urdu meaning of malakuutii-husn

  • farishto.n jaisaa husn, maasuumiyat, bepanaah Khuubsuurtii

English meaning of malakuutii-husn

Noun, Masculine

  • innocent beauty, angelic beauty or innocence

मलकूती-हुस्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मासूम सौंदर्य, अत्यधिक सुंदरता, फ़रिश्तों जैसा हुस्न, मासूमियत, बेपनाह ख़ूबसूरती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَکُوتی حُسن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَکُوتی حُسن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone