تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَکات فاضِلَہ" کے متعقلہ نتائج

فاضِلَہ

(عروض) وہ پنچ حرفی لفظ جس کے پہلے چار حرف متحرّک اور آخری حرف ساکن ہو.

فاضِلانَہ

فاضل جیسا ، فضیلت والا ، عالمانہ.

فاضِلات

وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے

فَضْلی

زائد ؛ (فلسفہ) جسم حو متغیر اور زوال پذیر ہو (اصلی کی ضد)

فُضُولی

بے فائدہ، بیکار، لا حاصل

فُضَلا

فضیلت والے لوگ، علما

فُضْلی

رک : فضلئی

فُضْلَہ

بچا ہوا، باقی ماندہ، بچا کُچھا، بَچی کُھچی چیز

فُضْلَئی

فضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

fizzle

سسکاری بھرنا، بڑبڑانا، مبہم بول نکالنا۔.

فاضِلِ اَجَل

بہت بڑا فاضل، جیّد عالم

عالِمَہ فاضِلَہ

علم و فضیلت والی، بہت پڑھی لکھی خاتون (عالم فاضل کی تانیث)

آداب فاضلہ

اچھے اور عمدہ اخلاق، بہترین کردار، اخلاق حسنہ

خُلْقِ فاضِلَہ

رک : خُلقِ حَسَنَہ .

مَلَکات فاضِلَہ

چار اچھی خصلتیں جو دیگر خصائل ِحسنہ کی بنیاد اور سرچشمہ ہیں (حکمت، شجاعت، عفت، عدالت)، اخلاق ناصری، اخلاق جلالی

عُلَما فُضَلا

عالم اور فاضل لوگ .

نِکاح فُضُولی

رک : نکاح فضول ۔

تیزابی فُضلَہ

نَباتاتی فُضْلَہ

درختوں جھاڑیوں وغیرہ کی جھڑاون ، گھاس پھوس ، پھوکس وغیرہ جو بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے ۔

مَسْئَلَۂ فُضُولی

غیر کے مال میں اس کی اجازت کے بغیر تصرف کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکات فاضِلَہ کے معانیدیکھیے

مَلَکات فاضِلَہ

malakaat-e-faazilaमलकात-ए-फ़ज़िला

اصل: عربی

وزن : 1122212

موضوعات: احکام

مَلَکات فاضِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چار اچھی خصلتیں جو دیگر خصائل ِحسنہ کی بنیاد اور سرچشمہ ہیں (حکمت، شجاعت، عفت، عدالت)، اخلاق ناصری، اخلاق جلالی

English meaning of malakaat-e-faazila

Noun, Masculine, Plural

  • four good features that are the basic source of other good qualities (wisdom, bravery, sainthood, just)

मलकात-ए-फ़ज़िला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चार अच्छी विशेषताएं जो दूसरे अच्छे गुणों का आधारभूत स्रोत है (बुद्धिमत्ता, वीरता, पवित्रता, न्याय), सत्त्व गुण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَکات فاضِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَکات فاضِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone