تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلَک المَوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَک المَوت کے معانیدیکھیے
مَلَک المَوت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موت کا فرشتہ، روح قبض کرنے والا فرشتہ، ایک فرشتہ جو ﷲ تعالیٰ کے حکم سے قبض روح پر مامور ہے، حضرت عزرائیل، یم دوت، وقت آخر، (مجازا) نہایت سخت گیر رویہ رکھنے والا شخص جس سے خوف آتا ہو
شعر
ملک الموت موذن ہے مرا وصل کی رات
دم نکل جاتا ہے جب وقت اذاں آتا ہے
English meaning of malak-ul-maut
Noun, Masculine
- angels of death, Azrael
मलक-उल-मौत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यमदूत, धर्मराज, प्राणांतक, मौत का फ़रिश्ता, इज़राईल (लाक्षणिक) बहुत ही कठोर व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلَک المَوت)
مَلَک المَوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔