تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَک المَوت" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

ہَوائی اِضطِراب

(موسمیات) فضا میں ہواؤں کا تیز تیز اور رخ بدل بدل کر چلنے یا آپس میں ٹکرانے کا عمل جو طوفان کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

وُفُورِ اِضْطَراب

باعِثِ اِضْطِراب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَک المَوت کے معانیدیکھیے

مَلَک المَوت

malak-ul-mautमलक-उल-मौत

اصل: عربی

وزن : 11221

مَلَک المَوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موت کا فرشتہ، روح قبض کرنے والا فرشتہ، ایک فرشتہ جو ﷲ تعالیٰ کے حکم سے قبض روح پر مامور ہے، حضرت عزرائیل، یم دوت، وقت آخر، (مجازا) نہایت سخت گیر رویہ رکھنے والا شخص جس سے خوف آتا ہو

شعر

English meaning of malak-ul-maut

Noun, Masculine

  • angels of death, Azrael

मलक-उल-मौत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यमदूत, धर्मराज, प्राणांतक, मौत का फ़रिश्ता, इज़राईल (लाक्षणिक) बहुत ही कठोर व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَک المَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَک المَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone