تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلامَت زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

تَہْدِید

تخویف، ڈرانا، دھمکی دینا، سرزنش، تن٘بیہ.

تَحْدِید

حد بندی، حدوں کا تعین، حدوں کا بیان، تیز کرنا، جلدی کرنا

تَہدید آمیز

تہدید سے پُر، تن٘بیہ کا، دھمکی کا، دھمکی بھرا

تَہْدِیدی قانُون

تہدید کے متعلق قانون، ان٘گ: Statute Premunise.

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

تَہدِیداتِ غائی

(قانون) وہ تہدیدات جو وجوب میں نہیں ہوتی ہیں بلکہ ایک قسم کی مصیبت یا نقصان سے جس کی بابت فرض کیا گیا ہے کہ فریق مقدمہ حتی الوسع اس سے بچنے کی کوشش کرے گا.

تَہْدِیدی

تہدید سے منسوب، جس میں تن٘بیہ وہ تہدید ہو، دھمکی بھرا

تَہْدِیدات

تہدید (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل

تَہْدِید نامَہ

دھمکی کا خط، تن٘بیہ نامہ، تہدیدی فرمان

خَتْم تَحْدِید

declassification

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلامَت زَدَہ کے معانیدیکھیے

مَلامَت زَدَہ

malaamat-zadaमलामत-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

مَلامَت زَدَہ کے اردو معانی

صفت

  • ملامت کا مارا، قابل مذمت، ملامتی، گنہ گار

Urdu meaning of malaamat-zada

  • Roman
  • Urdu

  • malaamat ka maaraa, kaabil-e-muzammat, mulaamtii, gunaahgaar

English meaning of malaamat-zada

Adjective

  • humiliated, reproached

मलामत-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो मलामत करने के योग्य हो, दुतकारने या फटकारने योग्य, घृणित, जघन्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہْدِید

تخویف، ڈرانا، دھمکی دینا، سرزنش، تن٘بیہ.

تَحْدِید

حد بندی، حدوں کا تعین، حدوں کا بیان، تیز کرنا، جلدی کرنا

تَہدید آمیز

تہدید سے پُر، تن٘بیہ کا، دھمکی کا، دھمکی بھرا

تَہْدِیدی قانُون

تہدید کے متعلق قانون، ان٘گ: Statute Premunise.

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

تَہدِیداتِ غائی

(قانون) وہ تہدیدات جو وجوب میں نہیں ہوتی ہیں بلکہ ایک قسم کی مصیبت یا نقصان سے جس کی بابت فرض کیا گیا ہے کہ فریق مقدمہ حتی الوسع اس سے بچنے کی کوشش کرے گا.

تَہْدِیدی

تہدید سے منسوب، جس میں تن٘بیہ وہ تہدید ہو، دھمکی بھرا

تَہْدِیدات

تہدید (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل

تَہْدِید نامَہ

دھمکی کا خط، تن٘بیہ نامہ، تہدیدی فرمان

خَتْم تَحْدِید

declassification

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلامَت زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلامَت زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone