تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلا اَعلیٰ" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلا اَعلیٰ کے معانیدیکھیے

مَلا اَعلیٰ

malaa-aa'laaमला-आ'ला

اصل: عربی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

مَلا اَعلیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ اوپر کی مجلس ، عالم بالا کے اشراف ؛ مراد : فرشتے ، ملائکہ ۔
  • ۲۔ عرش ، عالم بالا ، عالم ارواح ۔

Urdu meaning of malaa-aa'laa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ u.upar kii majlis, aalam-e-baala ke ashraaf ; muraad ha farishte, malaa.ika
  • ۲۔ arsh, aalam-e-baala, aalam-e-arvaah

English meaning of malaa-aa'laa

Noun, Masculine

  • the world of angels, the inhabitants of the upper world, the angels

मला-आ'ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्गदूतों की दुनिया, फ़रिश्तों की दुनिया, ऊपरी दुनिया में रहने वाले, फ़रिश्ते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلا اَعلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلا اَعلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone