تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَل مَل کے دھونا" کے متعقلہ نتائج

غُسْل

تمام بدن کا دھونا (خواہ کسی طریقے سے ہو)، نہانا، اشنان

غُسْل خانَہ

نہانے کی جگہ، نہلانے کی جگہ، نہانے کا کمرہ حمام، (باتھ روم)

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

غُسْل دینا

نہلانا، مُردے کو نہلانا

غُسْل پانا

نہلایا جانا .

غُسْلِ کَعْبَہ

کعبہ شریف کو دھونے کی تقریب جو حج کے موقع پر (۸ ذی الحجہ کو) منعقد ہوتی ہے .

غُسْل کَرْنا

نہانا

غُسْل کا پانِی

وہ پانی جو نہانے کے لیے رکھا جائے (لگانا، لگنا کے ساتھ)

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

غُسْلِ بارِد

ٹھنڈے پانی سے نہانا

غُسْلِ صِحَّت

بیماری سے صحت پا کر نہانا

غُسْلِ صَبُوحی

صبح کے وقت نہانا

غُسْلِ جَنابَت

شرعی احکام کے تحت ناپاکی کے بعد نہانا

غُسْلِ اِرْتِماسی

غوطے کے ساتھ نہانا، ڈبکی لگا کر نہانا

مَعْدَنی غُسْل

(طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے گرم پانی سے کیا جائے جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں) ۔

بَحْری غُسْل

سمندر کے پانی میں غوطہ لگانے کا عمل

تُرْکی غُسْل

جسم کی مالش وغیرہ کے ساتھ گرم و خشک ہوا کا غسل ، حمام.

سَبُوسی غُسْل

(طب) ایک غسل جو جِلد کی خراش دُور کرنے کے لیے کِیا جاتا ہے اس میں ایک گیلن پانی میں چار پونڈ بھوسا مِلایا جاتا ہے

خَرْدَلی غُسْل

(طِب) عِلاج کے طور پر غُسل کا ایک طریقہ جِس میں ایک گیلن پانی میں تِیس یا ساٹھ گرین رائی ملا لی جاتی ہے - ایسا غُسل جِلدی امراض کے لئے مُفید ہے.

نِیم گَرْم غُسْل

(طب) غسل جو گرم ٹھنڈا پانی ملا کر کیا جائے.

نِیم کا غُسْل

(طب) نیم کے پتوں کو پانی ڈال کر گرم کرنا اور اس نیم گرم پانی سے غسل کرنا جو جلدی امراض میں مفید ہوتا ہے ۔

بھاپ کا غُسْل

بھاپ کی نمی اور گرمی سے پورے جسم کی سن٘کائی، پورے جسم کا بھپارا، اسٹیم باتھ

چُھریوں کا غُسْل دینا

(عورت کی زبان) چھریاں مارنا، لہولہان کرنا

طَشْت و غُسْل خانے کی چوکی

A commode.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَل مَل کے دھونا کے معانیدیکھیے

مَل مَل کے دھونا

mal mal ke dhonaaमल मल के धोना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَل مَل کے دھونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔خوب ہاتھ کے رگڑے دے کر کسی چیز کو دھونا۔؎
  • خوب ہاتھ کو رگڑے دے کر کسی چیز کو دھونا ، خوب مل کے دھونا اور صاف کر نا ۔

Urdu meaning of mal mal ke dhonaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔Khuub haath ke rag.De de kar kisii chiiz ko dhonaa।
  • Khuub haath ko rag.De de kar kisii chiiz ko dhonaa, Khuub mil ke dhonaa aur saaf karnaa

English meaning of mal mal ke dhonaa

Compound Verb

  • wash by scrubbing

मल मल के धोना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔ख़ूब हाथ के रगड़े दे कर किसी चीज़ को धोना।
  • ख़ूब हाथ को रगड़े दे कर किसी चीज़ को धोना, ख़ूब मिल के धोना और साफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُسْل

تمام بدن کا دھونا (خواہ کسی طریقے سے ہو)، نہانا، اشنان

غُسْل خانَہ

نہانے کی جگہ، نہلانے کی جگہ، نہانے کا کمرہ حمام، (باتھ روم)

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

غُسْل دینا

نہلانا، مُردے کو نہلانا

غُسْل پانا

نہلایا جانا .

غُسْلِ کَعْبَہ

کعبہ شریف کو دھونے کی تقریب جو حج کے موقع پر (۸ ذی الحجہ کو) منعقد ہوتی ہے .

غُسْل کَرْنا

نہانا

غُسْل کا پانِی

وہ پانی جو نہانے کے لیے رکھا جائے (لگانا، لگنا کے ساتھ)

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

غُسْلِ بارِد

ٹھنڈے پانی سے نہانا

غُسْلِ صِحَّت

بیماری سے صحت پا کر نہانا

غُسْلِ صَبُوحی

صبح کے وقت نہانا

غُسْلِ جَنابَت

شرعی احکام کے تحت ناپاکی کے بعد نہانا

غُسْلِ اِرْتِماسی

غوطے کے ساتھ نہانا، ڈبکی لگا کر نہانا

مَعْدَنی غُسْل

(طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے گرم پانی سے کیا جائے جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں) ۔

بَحْری غُسْل

سمندر کے پانی میں غوطہ لگانے کا عمل

تُرْکی غُسْل

جسم کی مالش وغیرہ کے ساتھ گرم و خشک ہوا کا غسل ، حمام.

سَبُوسی غُسْل

(طب) ایک غسل جو جِلد کی خراش دُور کرنے کے لیے کِیا جاتا ہے اس میں ایک گیلن پانی میں چار پونڈ بھوسا مِلایا جاتا ہے

خَرْدَلی غُسْل

(طِب) عِلاج کے طور پر غُسل کا ایک طریقہ جِس میں ایک گیلن پانی میں تِیس یا ساٹھ گرین رائی ملا لی جاتی ہے - ایسا غُسل جِلدی امراض کے لئے مُفید ہے.

نِیم گَرْم غُسْل

(طب) غسل جو گرم ٹھنڈا پانی ملا کر کیا جائے.

نِیم کا غُسْل

(طب) نیم کے پتوں کو پانی ڈال کر گرم کرنا اور اس نیم گرم پانی سے غسل کرنا جو جلدی امراض میں مفید ہوتا ہے ۔

بھاپ کا غُسْل

بھاپ کی نمی اور گرمی سے پورے جسم کی سن٘کائی، پورے جسم کا بھپارا، اسٹیم باتھ

چُھریوں کا غُسْل دینا

(عورت کی زبان) چھریاں مارنا، لہولہان کرنا

طَشْت و غُسْل خانے کی چوکی

A commode.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَل مَل کے دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَل مَل کے دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone