تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَل دَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَل دَل کے معانیدیکھیے
مَل دَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ملے مسلے جانے کا عمل، اس عمل سے پیدا شدہ صورت حال
فعل متعلق
- مل مسل کے
شعر
مل دل سے وصل میں تری محرم نکل گئی
چٹکی سے اے پری بنت انگیا کی مل گئی
جس دن ہی نظیرؔ آ کر وہ شوخ ملے ہم سے
ہتھ پھیر ہیں بوسے ہیں دن رات کی مل دل ہے
وہ جن کی خو سے کل اک ابر تر خواب محبت تھا
انہی کو رکھ دیا پھر کیوں کھلے ہاتھوں سے مل دل کر
English meaning of mal-dal
Noun, Feminine
- rubbing, grinding, pressing, squeezing
Adverb
- by massaging
मल-दल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मले मसले जाने का अमल
क्रिया-विशेषण
- मल-मसल के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَل دَل)
مَل دَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔