تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات کے معانیدیکھیے

مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات

maktuub-e-nisf-ul-mulaaqaatमक्तूब-ए-निस्फ़-उल-मुलाक़ात

وزن : 222221221

فقرہ

مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات کے اردو معانی

  • ۔مقولہ۔ خط سے کچھ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوجاتا ہے۔؎
  • خط آدھی ملاقات ہوتی ہے ، خط سے بھی کچھ نہ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوتا ہے ۔

मक्तूब-ए-निस्फ़-उल-मुलाक़ात के हिंदी अर्थ

  • ख़त आधी मुलाक़ात होती है, ख़त से भी कुछ ना कुछ मुलाक़ात का लुतफ़ हासिल होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone