تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتَبِ فِکر" کے متعقلہ نتائج

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

خُصُومات

تنازعات، لڑائیاں جھگڑے، بحث و مباحثہ

وَکِیل بالخُصُومَت

(فقہ) وکیل صفائی ۔

وَجَہِ خُصُومَت

द्वेष का कारण, रंजिश का सबब ।।

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خوش اِمْتِیازی

اچھائی کے لئے فرق یا تمیز کرنا ، حُسنِ انتجاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتَبِ فِکر کے معانیدیکھیے

مَکتَبِ فِکر

maktab-e-fikrमकतब-ए-फ़िक्र

اصل: عربی

وزن : 21221

Roman

مَکتَبِ فِکر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یکساں نقطۂ نظر رکھنے والے یا کسی خاص فلسفیاتی، سماجی، عقیدےد یا فنّی نظریہ پر متفق افراد کے ایک مجموعے

Urdu meaning of maktab-e-fikr

Roman

  • yaksaa.n nuqta-e-nazar rakhne vaale ya kisii Khaas falasafyaatii, samaajii, aqiided ya fannii nazariya par muttfiq afraad ke ek majamu.e

English meaning of maktab-e-fikr

Noun, Masculine

  • school of thought, a set of people who believe in the same view on a particular philosophical, social, belief or artistic idea.

मकतब-ए-फ़िक्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विचारधारा, पंथ, संप्रदाय, ऐसे लोगों का एक समूह जो समान दृष्टिकोण को साझा करते हैं या जो किसी विशेष दार्शनिक, सामाजिक, विश्वास या कलात्मक विचार पर सहमत होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

خُصُومات

تنازعات، لڑائیاں جھگڑے، بحث و مباحثہ

وَکِیل بالخُصُومَت

(فقہ) وکیل صفائی ۔

وَجَہِ خُصُومَت

द्वेष का कारण, रंजिश का सबब ।।

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خوش اِمْتِیازی

اچھائی کے لئے فرق یا تمیز کرنا ، حُسنِ انتجاب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتَبِ فِکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتَبِ فِکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone