اردو، انگلش اور ہندی میں مَکر و فَریب کے معانیدیکھیے
مَکر و فَریب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جھوٹ ، کذب ، دغا ، دھوکا فریب ، جعل سازی ؛ دکھاوا ۔
شعر
تو آزما تو چکا ہے یہ سارے مکر و فریب
بس اب اذان محبت زباں پہ لا کر دیکھ
یاد تھے ہم کو جوانی میں تو سو مکر و فریب
اک کرشمہ تھا تمہیں دام میں لانا صاحب
یہ تصنع یہ بناوٹ یہ ہوس مکر و فریب
بزم احباب سے ہم جوشؔ مٹائیں کیسے
English meaning of makr-o-fareb
Noun, Masculine
- falsifying and deception
मक्र-ओ-फ़रेब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धोखा और मक्कारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکر و فَریب)
مَکر و فَریب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔