تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکر و فَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکر و فَن کے معانیدیکھیے
مَکر و فَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھل فریب کا فن، مکر و فریب کا کام، دھوکا اور دغا دینے میں ماہر۔
شعر
جو اک نگہ کرو تم کرتے ہو کام سو تم
سیکھے کہاں سیں ہو تم یہ مکر و فن ممولا
جہاں پر مکر و فن آداب محفل بن کے چھایا ہو
ہمیں ایسی کسی محفل سے کچھ نسبت نہیں ہوتی
کہا جو تم نے کہ منکا ڈھلا تو آؤں گا
ہے بات کچھ نہ کچھ اس میں بھی مکر و فن کی سی
English meaning of makr-o-fan
Noun, Masculine
- deception and art, the art of cheating and fraud
मक्र-ओ-फ़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छल-कपट करने की कला, धोका देने में निपुण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکر و فَن)
مَکر و فَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔