تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا دُودھ آدھا پانی" کے متعقلہ نتائج

مَکْر

دھوکا، فریب، چالاکی، عیاری، دغا بازی

مَکْر پیشَہ

مکر کرنے والا ، جو ہمیشہ دھوکا ، عیاری یا مکاری کرے ، مکاری اختیار کرنے والا ۔

مَکْرُوہ

۔ (فقہ) صریحی احکام ممانعت نہ ہونے کے باوجود جسے معیوب سمجھا جائے ؛ جسے شرعاً حرام تو نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو ، وہ امر جو بعض اماموں کے نزدیک جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز یا کریہہ ہو ۔

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مَکْرُوب

کرب زدہ، اذّیت میں مبتلا، تکلیف میں گرفتار، درد رسیدہ، غمگین

مَکْرُوہ تَرِین

نہایت مکروہ ، بے حد مکروہ ، بہت برا

مَکْر باز

دھوکے باز ، مکار ، فریبی ۔

مَکْر زال

عورت کا مکر و فریب ، تر یا چرتر ۔

مَکْر آمیز

مکر بھرا ، مکاری کا

مَکْر کَرنا

فریب کرنا، دھوکا دینا

مَکْر بَھری

مکر بھرا (رک) کی تانیث ، عیار عورت ۔

مَکْر بَھرا

چالاک ، عیار ، فریبی ، چکر باز ، مکرا ۔

مَکْرْ زَنْ

دَلَّالہ، کٹنی، عیارہ، چالاک

مَکْریڑا

مکا، مکئی کا خشک ڈنٹھل

مَکْرُوہُ المَنظَر

جس کی شکل بہت بھدی ہو، نہایت بھدی، بھونڈی اور کریہہ صورت

مَکْرُوہ تَحریمی

دین اسلام کے مطابق ایسی مکروہ شے جو لگ بھگ حرام کے قریب پہنچ گئی ہو

مَکْرُوہِ تَحرِیم

(فقہ) وہ کلمہ / بات جس سے بچنا ہر مسلمان کے لیے واجب ہے ، وہ مکروہ فعل جو حرام کے قریب ہو ، نہایت ناجائز بات یا عمل ۔

مَکْر چانْدنی

پچھلی رات کی ملگجی چاندنی جو صبح ہونے کا دھوکا دیتی ہے، صبح کاذب کا دھندلا اجالا

مَکْر سانْدْنا

مکر کا جال بچھانا ، مکاری اور عیاری کرنا ۔

مَکْر کی باتیں

مکر و فریب سے پُر باتیں یا حرکات ، مکاری کے گن ۔

مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی

(فقہ) وہ ناپسندیدہ فعل جس سے بچنے میں اجر و ثواب تو ہے لیکن جو شخص نہ بچے وہ گناہ گار بھی نہیں ، ایسا مکروہ فعل جو حلال سے قریب ہو (مکروہ تحریمی کے مقابل) ۔

مَکْرِ زَناں

عورتوں کا مکر ۔

مَکْرِ مَحمُود

ایسی چالاکی جو نیک مقصد کے لیے کی جائے یعنی شرعی نقطہء نظر سے لوگوں کے فائدے کے لیے ہو ۔

پُر مَکْر

جھوٹ اور فریب سے بھرا ہوا، چالاک، فریبی

زور و مَکْر

مکر و فریب، دھوکا، دغا، جعل سازی

دُنْیا ٹَھگے مَکْر سے ، روٹی کھائے شَکَر سے

مکار آدمی دنیا میں مزے سے گزارہ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا دُودھ آدھا پانی کے معانیدیکھیے

مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا دُودھ آدھا پانی

makr chakr kii kahaanii, aadhaa duudh aadhaa paaniiमक्र चक्र की कहानी, आधा दूध आधा पानी

نیز : مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا تیل آدھا پانی, مَکر چَکر کی دھانی، آدھا تیل اور آدھا پانی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا دُودھ آدھا پانی کے اردو معانی

  • وہ بات جس میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہو
  • فریب کی باتیں ہیں جن میں سچ کے ساتھ جھوٹ ملا ہوا ہے
  • دھوکے باز اور چال باز تاجروں کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of makr chakr kii kahaanii, aadhaa duudh aadhaa paanii

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat jis me.n aadhaa sachch aur jhuuT hav
  • fareb kii baate.n hai.n jin me.n sachch ke saath jhuuT mila hu.a hai
  • dhoke baaz aur chaal baaz taajiro.n ke li.e kahte hai.n

मक्र चक्र की कहानी, आधा दूध आधा पानी के हिंदी अर्थ

  • वह बात जिस में आधा सच और आधा छूट हो
  • धोखे की बातें हैं जिन में सच के साथ झूठ मिला हुआ है
  • धूर्त और चालबाज व्यापारियों के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکْر

دھوکا، فریب، چالاکی، عیاری، دغا بازی

مَکْر پیشَہ

مکر کرنے والا ، جو ہمیشہ دھوکا ، عیاری یا مکاری کرے ، مکاری اختیار کرنے والا ۔

مَکْرُوہ

۔ (فقہ) صریحی احکام ممانعت نہ ہونے کے باوجود جسے معیوب سمجھا جائے ؛ جسے شرعاً حرام تو نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو ، وہ امر جو بعض اماموں کے نزدیک جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز یا کریہہ ہو ۔

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مَکْرُوب

کرب زدہ، اذّیت میں مبتلا، تکلیف میں گرفتار، درد رسیدہ، غمگین

مَکْرُوہ تَرِین

نہایت مکروہ ، بے حد مکروہ ، بہت برا

مَکْر باز

دھوکے باز ، مکار ، فریبی ۔

مَکْر زال

عورت کا مکر و فریب ، تر یا چرتر ۔

مَکْر آمیز

مکر بھرا ، مکاری کا

مَکْر کَرنا

فریب کرنا، دھوکا دینا

مَکْر بَھری

مکر بھرا (رک) کی تانیث ، عیار عورت ۔

مَکْر بَھرا

چالاک ، عیار ، فریبی ، چکر باز ، مکرا ۔

مَکْرْ زَنْ

دَلَّالہ، کٹنی، عیارہ، چالاک

مَکْریڑا

مکا، مکئی کا خشک ڈنٹھل

مَکْرُوہُ المَنظَر

جس کی شکل بہت بھدی ہو، نہایت بھدی، بھونڈی اور کریہہ صورت

مَکْرُوہ تَحریمی

دین اسلام کے مطابق ایسی مکروہ شے جو لگ بھگ حرام کے قریب پہنچ گئی ہو

مَکْرُوہِ تَحرِیم

(فقہ) وہ کلمہ / بات جس سے بچنا ہر مسلمان کے لیے واجب ہے ، وہ مکروہ فعل جو حرام کے قریب ہو ، نہایت ناجائز بات یا عمل ۔

مَکْر چانْدنی

پچھلی رات کی ملگجی چاندنی جو صبح ہونے کا دھوکا دیتی ہے، صبح کاذب کا دھندلا اجالا

مَکْر سانْدْنا

مکر کا جال بچھانا ، مکاری اور عیاری کرنا ۔

مَکْر کی باتیں

مکر و فریب سے پُر باتیں یا حرکات ، مکاری کے گن ۔

مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی

(فقہ) وہ ناپسندیدہ فعل جس سے بچنے میں اجر و ثواب تو ہے لیکن جو شخص نہ بچے وہ گناہ گار بھی نہیں ، ایسا مکروہ فعل جو حلال سے قریب ہو (مکروہ تحریمی کے مقابل) ۔

مَکْرِ زَناں

عورتوں کا مکر ۔

مَکْرِ مَحمُود

ایسی چالاکی جو نیک مقصد کے لیے کی جائے یعنی شرعی نقطہء نظر سے لوگوں کے فائدے کے لیے ہو ۔

پُر مَکْر

جھوٹ اور فریب سے بھرا ہوا، چالاک، فریبی

زور و مَکْر

مکر و فریب، دھوکا، دغا، جعل سازی

دُنْیا ٹَھگے مَکْر سے ، روٹی کھائے شَکَر سے

مکار آدمی دنیا میں مزے سے گزارہ کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا دُودھ آدھا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا دُودھ آدھا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone