تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِین و مَکان" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِین و مَکان کے معانیدیکھیے

مَکِین و مَکان

makiin-o-makaanमकीन-ओ-मकान

اصل: فارسی

وزن : 122121

Roman

مَکِین و مَکان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر اور گھر میں رہنے والے، مراد : دنیا اور اس میں رہنے والے لوگ، آبادی، رونق

Urdu meaning of makiin-o-makaan

Roman

  • ghar aur ghar me.n rahne vaale, muraad ha duniyaa aur is me.n rahne vaale log, aabaadii, raunak

English meaning of makiin-o-makaan

Noun, Masculine

  • house and resident, world and its inhabitants

मकीन-ओ-मकान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर और घर में रहने वाले, मुराद : दुनिया और उसके निवासी, आबादी, रौनक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِین و مَکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِین و مَکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone