تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَخْزَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْزَن کے معانیدیکھیے
مَخْزَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام
-
خزانے کی جگہ، خزانہ
مثال - نکھنڈ نس گنٹھ جوڑی کوں جوکھوں یک سور تارے توںخزینے جیو دلا مخزن ہئے گھر تھے چراتی کی (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۲۴۷) ایک گہرا غار کوئلے کے مخزن تک کھودتے ہیں (۱۸۹۴ ، اُردو کی چوتھی کتاب ، مولوی محمداسمٰعیل ، ۴۱)
- گولا بارود رکھنے کی جگہ، اسلحہ خانہ
- فرہنگ، لغت
- ارمغان، رسالہ، میگزین
- پرندوں میں گردن کے نیچے کا پوٹا جس میں کھانا معدے میں ہاضمے کے لیے جانے سے پہلے نرم ہوتا ہے، پوٹا
English meaning of maKHzan
Noun, Masculine
- a store-room, store-house, repository, storehouse, warehouse
-
granary
Example - Urdu zaban... na sirf junubi (Southern) Asia... ki tahzeeb-o-saqafat ka makhzan.... balki un ke liye shah-rag (Jugular Vein) ke manind hai
- arsenal, armoury
- a thesaurus
- magazine (periodical, etc.)
- the crop (of a bird), stomach
मख़ज़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जमा करने का स्थान, माल गोदाम, भांडागार, गोदाम, भंडार
-
कोषागार, कोषगृह, कोष्ठागार
उदाहरण - उर्दू ज़बान.... न सिर्फ़ जुनूबी (दक्षिणी) एशिया.... की तहज़ीब-ओ-सक़ाफ़त का मख़ज़न.... बल्कि उनके लिए शह-रग (ग्रीवा शिरा) के मानिंद है
- गोला-बारूद का भंडार, शस्त्रागार
- शब्दों का बड़ा संग्रह, शब्दकोश
- पत्रिका, मैगज़ीन
- पक्षियों में गर्दन के नीचे का पोटा जिसमें खाना पेट पचन क्रिया के लिए जाने से पहले मुलायम होता है, पोटा
مَخْزَن کے مترادفات
مَخْزَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَخْزَن)
مَخْزَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔