تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْزَن" کے متعقلہ نتائج

کَھجانا

किसी व्यक्ति, संस्था आदि की संचित धनराशि। (ट्रेजर)

خَزانَہ

وہ جگہ جہاں روپیہ، سونا چاندی، ہیرے جواہرات وغیرہ بحفاظت رکھے جائیں

خَزانا

رک: خزانہ

خَزانَہ قائِمی مِعْیارِ طِلا

(مالیات) برطانوی حکومت ہند کے دوران محکمۂ مال کی ایک شاخ جس میں اُس نفع کی رقم جمع رہتی تھی جو روپیہ مسکوک کرنے سے گورنمنٹ کو حاصل ہوتی تھی (اس کی غرض معیار تبادلہ ساورن کو قائم رکھنا تھی۔ ابتداً اس کا کثیر حصہ انگلستان کو مختص ہوتا تھا لیکن ۱۹۱۷ سے کلیتاً انگلستان کو مختص ہو گیا۔ ہندوستان کی طرح انگلستان میں بھی وزیر ہند کی ماتحتی میں خزانہ کی تینوں شاخیں قائم تھیں)

خَزانَۂ عامِرَہ

بھرا ہوا خزانہ

خَزانَہ مَنْتَری

وزیروں کے زیر تصرّف روپیہ پیسہ.

خَزانَۂ عامَّہ

رک: خزانۂ عامرہ معنی نمبر ۱.

خَزانَۂ مُوَخَّر

(طِب العین) روشنی کا وہ ذخیرہ جو پُتلی پر پیچھے سے مُنعکس ہوتا ہے.

خَزانَۂ دِل

خیالات کا مرکز.

خَزانَۂ نَذْر و پیشْکَش

سلطنت یا حکومت کے روپیہ کی وہ مد جَس سے سرابراہِ ملک اپنی صوابدید پر روپیہ پیسہ کِسی کو تقسیم کر سکتا ہو.

خَزانَۂ بَہِیلَہ

مُسلح افواج کے حِساب کِتاب کا کھاتہ، وہ شعبہ جہاں فوجیوں سے متعلق اِخراجات کا حِساب کِتاب رکھا جائے.

خَزانَۂ کَلاں

(شُہدے) ہندوستان کے بادشاہ کا خزانہ.

خَزانَۂ غَیبی

پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.

خَزانَہ مَخصُومَہ نوٹ

(مالیات) گورنمنٹ ہند کے محکمۂ مال کی ایک شاخ جِس کا مقصد یہ ہے کہ نوٹوں کے تبادلہ میں روپیہ دیا جا سکے.

خَزانَۂ کَعْبَہ

کعبے کی چار دیواری کے اندر حضرت ابراہیم کا کھودا ہوا کن٘واں.

خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ

سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.

خَزانَۂ سَربَراہی آب

(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.

خَزانَۂ پائِباقی

خرچ کر چکنے کے بعد بچی ہوئی رقم، خرچے کے بعد کی بچت، وہ مد جس میں پس انداز رقم جمع رہتی ہے.

خَزانَۂ آب

پانی کا ذخیرہ کرنے کے لیے بنایا ہوا تالاب.

خَزانَۂ جیب

شاہی خاندان اور اعیانِ سلطنت کو دیئے جانے والے ذاتی خرچ کا شعبہ مال.

خَزانَۂ مَحْل

اندرونِ خانہ محلات شاہی کے خرچ کی مد کا روپیہ پیسہ، پاندان کا خرچ، بیگمات کا جیب خرچ، خزانۂ محل.

خَزانَۂ حَمَام

حوض جس میں نہانے کے لیے پانی جمع رہے.

خَزانَۂ مُقَدَّم

(طِب العین) کویا، عدسۂ چشم کا اندرونی مقام.

خَزانَۂ غَیب

پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.

خَزانَۂ سَلَح

اسلحہ رکھنے کی جگہ، اسلحہ خانہ، وہ مکان جِس میں ہتھیار رکھے جائیں.

خَزانَۂ اَوراق

جدید طرز کی شکل میں قائم کیا ہوا تُرکی کے سرکاری کاغذات کا دفتر جو سلاطینِ عثمانی کے زمانے میں خزانۂ اوراق کے نام سے موسوم تھا یہ دفتر ابتدأ میں دستاویزوں کے دو بڑے مجموعوں پر مُشتمل تھا یعنی شاہی دفتر کے کاغذات اور وزیراعلیٰ کے دفتر کے کاغذات.

خَزانَۂ یاد داشْت

حافظہ، ذہن.

خَزانَۂ بَیتُ الْمال

عوامی جائیداد، خزانۂ خاص ، صبط کیا ہوا مال جمع کرنے کا محکمہ، وہ جائیداد روپیہ پیسہ جو ورثا کی عدم دستیابی کے سبب بغیر وصیت مرنے والے کی جائیداد سے وصول ہو اور بحق سرکار محفوظ کر لیا جائے، ہر قسم کا مُلکی مال و جائیداد رکھنے کی جگہ، خزانۂ محاصرہ.

خَزانَۂ راسُ الْمال

سرمایۂ خصوصی، سرمایہ کی اصل جو سرکاری کھاتے میں جمع ہو، خزانۂ عامرہ.

خَزانَہ خانَہ

روپیہ، زر و جواہر رکھنے کی جگہ، تِجوری.

خَزانَہ دار

افسر مال، خزانچی

خَزانَہ لُٹانا

بہت زیادہ خرچ کرنا.

خَزانَہ خالی ہونا

مال و دولت کی تِجورِی کا مال و دولت سے خالی ہو جانا.

خَزاںَہ ونا

اُجڑنا، تاراج ہونا، زوال آنا.

خَزانَہ کاٹْنا

روپیہ پیسا لُوٹنا.

مُہتَمِمِ خَزانَہ

مالیات یا خزانے کا منتظم ۔

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

خُفْیَہ خَزانَہ

stash

صَنادِیقِ خَزانَہ

تجوری ، خزانہ کے بکس.

مُعْتَمَدِ خَزانَہ

مالی امور کی دیکھ بھال کرنے والا افسر، سیکریٹری مالیات ، وزارت میں ایک عہدہ ۔

داخِلِ خَزانَہ کَرْنا

رُوپیَہ کا خزانے میں جمع کرنا

داخِلِ خَزانَہ ہونا

روپیہ کا خزانہ میں ادا ہونا

بَنْدُوق کا خَزانَہ

بندوق کا وہ حصہ جہاں کارتوس یا بارود وغیرہ رکھتے ہیں ، میگزین ۔

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے

باقی خَزانہ

مالگزاری، کرایہ یا محصول کا بقایا

گارْڈ خَزانَہ

ایک انتظامی شعبہ ، خزانے کی نگرانی کا دفتر.

حَقِ خَزانَہ

خزانچی کا حق، دو فیصدی ان رقومات پر جو خزانہ میں داخل کی جائیں

وَزارَتِ خَزانَہ

ministry of finance

پَن خَزانَہ

پانی کا محفوظ ذخیرہ، خزانہ آب جو شہروں کو فراہمی آب یا کھیتوں کو پانی دینے کے لیے بنایا جائے، Water reservoir.

پانی کا خَزانَہ

ذخیرۂ آب ، پانی کے وافر مقدار میں موجود ہونے کی جگہ ، کثیر المقاصد منصوبہ بندی کے تحت آب رسانی کے لیے بارش کا پانی جمع کرنا، تعظیم آب رسانی کا بہت بڑا ذخیرہ.

حَمّام کا خَزانَہ

حمام کا ذخیرۂ آب، نہانے کے پانی کا ذخیرہ.

قارُون کا خَزانَہ

(مجازاً) بہت بڑا خزانہ، بے انتہا دولت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْزَن کے معانیدیکھیے

مَخْزَن

maKHzanमख़ज़न

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَزَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْزَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام
  • خزانے کی جگہ، خزانہ

    مثال نکھنڈ نس گنٹھ جوڑی کوں جوکھوں یک سور تارے توںخزینے جیو دلا مخزن ہئے گھر تھے چراتی کی (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۲۴۷) ایک گہرا غار کوئلے کے مخزن تک کھودتے ہیں (۱۸۹۴ ، اُردو کی چوتھی کتاب ، مولوی محمداسمٰعیل ، ۴۱)

  • گولا بارود رکھنے کی جگہ، اسلحہ خانہ
  • فرہنگ، لغت
  • ارمغان، رسالہ، میگزین
  • پرندوں میں گردن کے نیچے کا پوٹا جس میں کھانا معدے میں ہاضمے کے لیے جانے سے پہلے نرم ہوتا ہے، پوٹا

Urdu meaning of maKHzan

  • Roman
  • Urdu

  • zaKhiiraa jamaa karne kii jagah, godaam, maal godaam
  • khazaane kii jagah, Khazaanaa
  • golaa baaruud rakhne kii jagah, aslihaa Khaanaa
  • farhang, lagat
  • armuuGaan, risaalaa, maigziin
  • parindo.n me.n gardan ke niiche ka poTa jis me.n khaanaa maade me.n haazime ke li.e jaane se pahle naram hotaa hai, poTa

English meaning of maKHzan

Noun, Masculine

  • a store-room, store-house, repository, storehouse, warehouse
  • granary

    Example Urdu zaban... na sirf junubi (Southern) Asia... ki tahzeeb-o-saqafat ka makhzan.... balki un ke liye shah-rag (Jugular Vein) ke manind hai

  • arsenal, armoury
  • a thesaurus
  • magazine (periodical, etc.)
  • the crop (of a bird), stomach

मख़ज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमा करने का स्थान, माल गोदाम, भांडागार, गोदाम, भंडार
  • कोषागार, कोषगृह, कोष्ठागार

    उदाहरण उर्दू ज़बान.... न सिर्फ़ जुनूबी (दक्षिणी) एशिया.... की तहज़ीब-ओ-सक़ाफ़त का मख़ज़न.... बल्कि उनके लिए शह-रग (ग्रीवा शिरा) के मानिंद है

  • गोला-बारूद का भंडार, शस्त्रागार
  • शब्दों का बड़ा संग्रह, शब्दकोश
  • पत्रिका, मैगज़ीन
  • पक्षियों में गर्दन के नीचे का पोटा जिसमें खाना पेट पचन क्रिया के लिए जाने से पहले मुलायम होता है, पोटा

مَخْزَن کے مترادفات

مَخْزَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھجانا

किसी व्यक्ति, संस्था आदि की संचित धनराशि। (ट्रेजर)

خَزانَہ

وہ جگہ جہاں روپیہ، سونا چاندی، ہیرے جواہرات وغیرہ بحفاظت رکھے جائیں

خَزانا

رک: خزانہ

خَزانَہ قائِمی مِعْیارِ طِلا

(مالیات) برطانوی حکومت ہند کے دوران محکمۂ مال کی ایک شاخ جس میں اُس نفع کی رقم جمع رہتی تھی جو روپیہ مسکوک کرنے سے گورنمنٹ کو حاصل ہوتی تھی (اس کی غرض معیار تبادلہ ساورن کو قائم رکھنا تھی۔ ابتداً اس کا کثیر حصہ انگلستان کو مختص ہوتا تھا لیکن ۱۹۱۷ سے کلیتاً انگلستان کو مختص ہو گیا۔ ہندوستان کی طرح انگلستان میں بھی وزیر ہند کی ماتحتی میں خزانہ کی تینوں شاخیں قائم تھیں)

خَزانَۂ عامِرَہ

بھرا ہوا خزانہ

خَزانَہ مَنْتَری

وزیروں کے زیر تصرّف روپیہ پیسہ.

خَزانَۂ عامَّہ

رک: خزانۂ عامرہ معنی نمبر ۱.

خَزانَۂ مُوَخَّر

(طِب العین) روشنی کا وہ ذخیرہ جو پُتلی پر پیچھے سے مُنعکس ہوتا ہے.

خَزانَۂ دِل

خیالات کا مرکز.

خَزانَۂ نَذْر و پیشْکَش

سلطنت یا حکومت کے روپیہ کی وہ مد جَس سے سرابراہِ ملک اپنی صوابدید پر روپیہ پیسہ کِسی کو تقسیم کر سکتا ہو.

خَزانَۂ بَہِیلَہ

مُسلح افواج کے حِساب کِتاب کا کھاتہ، وہ شعبہ جہاں فوجیوں سے متعلق اِخراجات کا حِساب کِتاب رکھا جائے.

خَزانَۂ کَلاں

(شُہدے) ہندوستان کے بادشاہ کا خزانہ.

خَزانَۂ غَیبی

پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.

خَزانَہ مَخصُومَہ نوٹ

(مالیات) گورنمنٹ ہند کے محکمۂ مال کی ایک شاخ جِس کا مقصد یہ ہے کہ نوٹوں کے تبادلہ میں روپیہ دیا جا سکے.

خَزانَۂ کَعْبَہ

کعبے کی چار دیواری کے اندر حضرت ابراہیم کا کھودا ہوا کن٘واں.

خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ

سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.

خَزانَۂ سَربَراہی آب

(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.

خَزانَۂ پائِباقی

خرچ کر چکنے کے بعد بچی ہوئی رقم، خرچے کے بعد کی بچت، وہ مد جس میں پس انداز رقم جمع رہتی ہے.

خَزانَۂ آب

پانی کا ذخیرہ کرنے کے لیے بنایا ہوا تالاب.

خَزانَۂ جیب

شاہی خاندان اور اعیانِ سلطنت کو دیئے جانے والے ذاتی خرچ کا شعبہ مال.

خَزانَۂ مَحْل

اندرونِ خانہ محلات شاہی کے خرچ کی مد کا روپیہ پیسہ، پاندان کا خرچ، بیگمات کا جیب خرچ، خزانۂ محل.

خَزانَۂ حَمَام

حوض جس میں نہانے کے لیے پانی جمع رہے.

خَزانَۂ مُقَدَّم

(طِب العین) کویا، عدسۂ چشم کا اندرونی مقام.

خَزانَۂ غَیب

پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.

خَزانَۂ سَلَح

اسلحہ رکھنے کی جگہ، اسلحہ خانہ، وہ مکان جِس میں ہتھیار رکھے جائیں.

خَزانَۂ اَوراق

جدید طرز کی شکل میں قائم کیا ہوا تُرکی کے سرکاری کاغذات کا دفتر جو سلاطینِ عثمانی کے زمانے میں خزانۂ اوراق کے نام سے موسوم تھا یہ دفتر ابتدأ میں دستاویزوں کے دو بڑے مجموعوں پر مُشتمل تھا یعنی شاہی دفتر کے کاغذات اور وزیراعلیٰ کے دفتر کے کاغذات.

خَزانَۂ یاد داشْت

حافظہ، ذہن.

خَزانَۂ بَیتُ الْمال

عوامی جائیداد، خزانۂ خاص ، صبط کیا ہوا مال جمع کرنے کا محکمہ، وہ جائیداد روپیہ پیسہ جو ورثا کی عدم دستیابی کے سبب بغیر وصیت مرنے والے کی جائیداد سے وصول ہو اور بحق سرکار محفوظ کر لیا جائے، ہر قسم کا مُلکی مال و جائیداد رکھنے کی جگہ، خزانۂ محاصرہ.

خَزانَۂ راسُ الْمال

سرمایۂ خصوصی، سرمایہ کی اصل جو سرکاری کھاتے میں جمع ہو، خزانۂ عامرہ.

خَزانَہ خانَہ

روپیہ، زر و جواہر رکھنے کی جگہ، تِجوری.

خَزانَہ دار

افسر مال، خزانچی

خَزانَہ لُٹانا

بہت زیادہ خرچ کرنا.

خَزانَہ خالی ہونا

مال و دولت کی تِجورِی کا مال و دولت سے خالی ہو جانا.

خَزاںَہ ونا

اُجڑنا، تاراج ہونا، زوال آنا.

خَزانَہ کاٹْنا

روپیہ پیسا لُوٹنا.

مُہتَمِمِ خَزانَہ

مالیات یا خزانے کا منتظم ۔

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

خُفْیَہ خَزانَہ

stash

صَنادِیقِ خَزانَہ

تجوری ، خزانہ کے بکس.

مُعْتَمَدِ خَزانَہ

مالی امور کی دیکھ بھال کرنے والا افسر، سیکریٹری مالیات ، وزارت میں ایک عہدہ ۔

داخِلِ خَزانَہ کَرْنا

رُوپیَہ کا خزانے میں جمع کرنا

داخِلِ خَزانَہ ہونا

روپیہ کا خزانہ میں ادا ہونا

بَنْدُوق کا خَزانَہ

بندوق کا وہ حصہ جہاں کارتوس یا بارود وغیرہ رکھتے ہیں ، میگزین ۔

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے

باقی خَزانہ

مالگزاری، کرایہ یا محصول کا بقایا

گارْڈ خَزانَہ

ایک انتظامی شعبہ ، خزانے کی نگرانی کا دفتر.

حَقِ خَزانَہ

خزانچی کا حق، دو فیصدی ان رقومات پر جو خزانہ میں داخل کی جائیں

وَزارَتِ خَزانَہ

ministry of finance

پَن خَزانَہ

پانی کا محفوظ ذخیرہ، خزانہ آب جو شہروں کو فراہمی آب یا کھیتوں کو پانی دینے کے لیے بنایا جائے، Water reservoir.

پانی کا خَزانَہ

ذخیرۂ آب ، پانی کے وافر مقدار میں موجود ہونے کی جگہ ، کثیر المقاصد منصوبہ بندی کے تحت آب رسانی کے لیے بارش کا پانی جمع کرنا، تعظیم آب رسانی کا بہت بڑا ذخیرہ.

حَمّام کا خَزانَہ

حمام کا ذخیرۂ آب، نہانے کے پانی کا ذخیرہ.

قارُون کا خَزانَہ

(مجازاً) بہت بڑا خزانہ، بے انتہا دولت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْزَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْزَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone