تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَخْزَن اَسْرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْزَن اَسْرار کے معانیدیکھیے
مَخْزَن اَسْرار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جو بہت سے راز جانتا ہو ، رازوں کا خزانہ، وہ جسے بہت سے رازوں کا علم ہو
شعر
ظاہر کرو گے کس پہ یہاں تم رموز عشق
دل میں لئے ہوں مخزن اسرار چپ رہو
کیا کہے تعریف دل ہے بے نظیر
حرف حرف اس مخزن اسرار کا
وہ ہمیں مخزن اسرار نظر آتے ہیں
ہم انہیں عاشق بیزار نظر آتے ہیں
English meaning of maKHzan-e-asraar
Noun, Masculine
- treasure of secrets
मख़्ज़न-ए-असरार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जो बहुत से राज़ जानता हो, राज़ों का ख़ज़ाना, वो जिसे बहुत से राज़ों के बारे में जानकारी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَخْزَن اَسْرار)
مَخْزَن اَسْرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔