تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَخْصُوص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْصُوص کے معانیدیکھیے
مَخْصُوص کے اردو معانی
صفت
- خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا
- محفوظ، مختص
اسم، مذکر
- خاص آدمی، مقرب
- وہ دن جو کسی خاص ولادت یا برکت کا موجب ہو
شعر
کسی کو یاد کرنے کے نہیں مخصوص کچھ لمحے
کوئی جب یاد آ جائے تو پھر وہ یاد آتا ہے
عجب ہے مہرؔ سے اس شوخ کے وصال کا وقت
وہ دوپہر کہ جو مخصوص ہے زوال کا وقت
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
English meaning of maKHsuus
Adjective
- distinguished, particularized, particular, peculiar, special, proper, specific
- reserved, private
Noun, Masculine
- special person, intimate
- a day that is supposed to be a special birthday or blessing
मख़्सूस के हिंदी अर्थ
مَخْصُوص کے مترادفات
مَخْصُوص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَخْصُوص)
مَخْصُوص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔