تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْمَصَہ" کے متعقلہ نتائج

فاسِد

فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا

فاسِدَہ

فاسِد (رک) کی تانیث ، خراب.

فاسِد ہونا

برباد ہونا ، باطل ہو جانا ؛ (نماز ، روزہ وغیرہ) ٹوٹ جانا.

فاسِدات

خراب یا برباد ہونے والی چیزیں.

فاسِد کَرنا

خراب کرنا ، بگڑنا.

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ

فاسِد طَور سے

(قانون) بددیانتی سے، بدنیّتی سے

فاسِدُ الْعَقِیدَگی

عقیدہ خراب ہونا ، بدعقیدگی.

فاسِدُ الْکَیمُوس

وہ غذا جس سے فاسد اور خراب اخلاط پیدا ہوں.

مُعامَلَہ فاسِد

بے ایمانی کی بات ، بد دیانتی کا معاملہ

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

بَیعِ فاسِد

وہ بیع جو قانون (شرع و ملک) کی رو سے نادرست ہو، ناجائِز فروخت

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

مُعامَلَۂ فاسِد

عُضْوِ فاسِد

جسم کا وہ حصّہ جو خراب ہوگیا ہو.

نَماز فاسِد ہو جانا

کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا

نِکاح فاسِد

رک : نکاح باطل ۔

خَیالِ فاسِد

برا خیال، فتنہ برپا کرنے والا خیال، بیہودہ خیال، بری سوچ

خُونِ فاسِد

خراب مادہ ، فُضْلا ۔

دَورِ فاسِد

تَدْبِیرِ فاسِد

شرارت، سازش

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

خِلْطِ فاسِد

خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

اِلْمامِ فاسِد

جس حاجی نے ہدیٰ کا سوق کیا ہو اس کا احرام باقی ہونے کی حالت میں اپنے وطن پہنچنا

مَوادِ فاسِد

سڑا ہوا مواد یا خون اور پیپ، خراب مادّہ، جسم کے اندر کا خراب مادہ

مادَّۂ فاسِد

ظَنِّ فاسِد

گمان غلط، گمان بد، شک و شبہ، بدظنی، بدگمانی

تَدْبِیرِ فاسِد سے

دھوکے سے ،چالاکی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْمَصَہ کے معانیدیکھیے

مَخْمَصَہ

maKHmasaमख़मसा

نیز - مَخْمَسَہ

اصل: عربی

وزن : 212

مَخْمَصَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ بھوک ، گرسنگی ، بھوک کی شدت ، بھوک کی بے چینی
  • مخمصہ جو اس کا درست املا ہے، پیٹ خالی ہونا، بھوک کی آگ، بھوک کی جھانجھ، سوزش جو کمال بھوک سے سینہ اور شکم میں ہو، گرسنگی، بھوک کی شدت، بھوک کی بے چینی
  • ۲۔ (مجازا ً) بے قرار اور مضطرب کر دینے والا غم
  • جھمیلا، جھگڑا، بکھیڑا، عذاب، فکر، ضیق، الجھن، جھنجھٹ، مشکل، پیچیدہ معاملہ، دقت، تردد، اضطراب انگیز غم، غم جس سے مضطرب ہو، بے قرار اور مضطرب کر دینے والا غم، غم جس سے دل مضطرب ہو، نہایت غم و الم جس سے بے قراری ہو جائے
  • ۳۔ عذاب ، فکر ، اضطراب انگیز غم ، نہایت غم و الم جس سے بے قراری ہو جائے ، ضیق ، جھگڑا ، بکھیڑا ، جھمیلا ، الجھن ، جھنجھٹ ، مشکل ، پیچیدہ معاملہ ، دقت ، تردد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَخْمَصَہ

۱۔ بھوک ، گرسنگی ، بھوک کی شدت ، بھوک کی بے چینی

English meaning of maKHmasa

Noun, Masculine

  • extreme hunger
  • extreme hunger, dilemma, perplexity, difficulty, wretchedness, enigma,dilemma, imbroglio
  • dilemma, perplexity, difficulty
  • wretchedness

मख़मसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ भूक के कारण पेट में होने वाली जलन, भूक, अत्यधिक भूक, भूक की बेचैनी
  • तेज़ भूक के कारण पेट में होने वाली जलन, भूक, अत्यधिक भूक, भूक की बेचैनी, झगड़ा, झमेला, बखेड़ा, विवाद, उलझन, झंझट, मुश्किल, दिक़्क़त, बेचैनी, विकट समस्या, चिंता, फ़िक्र, भय, डर
  • झमेला, उलझन, बखेड़ा, झिझक, विवाद, असमंजस , मुश्किल, दिक़्क़त, बेचैनी, विकट समस्या, चिंता, फ़िक्र, भय, डर, बेचैन करने वाला दुख, अत्यधिक दुख जो चिंता का करण हो, बैचैन करने वाली परेशानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْمَصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْمَصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone