تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْدُومَہ" کے متعقلہ نتائج

داشْتَہ

رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)

داشْتَہ داشْتَہ

رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

داشْتَہ آیَد بِکار

something kept safe ultimately becomes useful, of saving comes having

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْدُومَہ کے معانیدیکھیے

مَخْدُومَہ

maKHduumaमख़्दूमा

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: مَخْدُوم

اشتقاق: خَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْدُومَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ مخدوم (رک) کی تانیث ، مالکہ ، قابل تعظیم خاتون ؛ والدہ ، ماں
  • ۲۔ نباتات کی ایک قوت کا نام جو چار قسم کی ہوتی ہے ، غازیہ ، نامیہ ، مولدہ اور قوت مصورہ وغیرہ

Urdu meaning of maKHduuma

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ maKhduum (ruk) kii taaniis, maalika, qaabil taaziim Khaatuun ; vaalida, maa.n
  • ۲۔ nabaataat kii ek quvvat ka naam jo chaar kism kii hotii hai, Gaaziya, naamiya, moldaa aur quvvat musavvira vaGaira

English meaning of maKHduuma

Noun, Feminine, Singular

  • one who is served-female, lord

मख़्दूमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • स्वामिनी, मालकिन, श्रीमती, महोदया, देवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داشْتَہ

رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)

داشْتَہ داشْتَہ

رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

داشْتَہ آیَد بِکار

something kept safe ultimately becomes useful, of saving comes having

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْدُومَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْدُومَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone