تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْبُوط الْحَواس" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْبُوط الْحَواس کے معانیدیکھیے

مَخْبُوط الْحَواس

maKHbuut-ul-havaasमख़्बूत-उल-हवास

اصل: عربی

وزن : 222121

مَخْبُوط الْحَواس کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کے حواس مختل ہو گئے ہوں یا جس کے حواس بجا نہ ہوں، دیوانہ، باؤلا، سڑی، پاگل، سودائی، خبطی

English meaning of maKHbuut-ul-havaas

Adjective

मख़्बूत-उल-हवास के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْبُوط الْحَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْبُوط الْحَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone