تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَر دھوَج" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَر دھوَج کے معانیدیکھیے

مَکَر دھوَج

makar-dhvajमकर-ध्वज

اصل: سنسکرت

وزن : 122

مَکَر دھوَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ کام دیو ؛ سمندر ؛ فوج کی ایک خاص ترتیب
  • ۲۔ ایک مرکب دوا (جسمانی طاقت خصوصاً قوت باہ کے لیے) ۔

English meaning of makar-dhvaj

Noun, Masculine

  • an aphrodisiac medicine, Kam Dev, the Hindu god of love

मकर-ध्वज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक यौगिक दवा (शारीरिक शक्ति के लिए विशेष रूप से संभोग की शक्ति के लिए),कामदेव समुद्र, सेना का एक विशेष क्रम
  • (आयुर्वेद) चंद्रोदय नामक एक प्रसिद्ध औषधि, कामदेव, रससिंदूर, (रामायण) अहिरावण का द्वारपाल जो हनुमान के पसीने से उत्पन्न माना जाता है, मत्स्योदर, लौंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَر دھوَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَر دھوَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone