تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکان و لا مَکاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکان و لا مَکاں کے معانیدیکھیے
مَکان و لا مَکاں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- فرش و عرش، مراد: کل کائنات، سارا جہان
شعر
کسی نے آج تک اس کا پتہ پایا جو ہم پاتے
مکان و لا مکاں سے بھی گزر جائیں تو کیا ہوگا
جب مکان و لا مکاں سب سے گزر جاتا ہوں میں
اللہ اللہ تجھ کو خود اپنی جگہ پاتا ہوں میں
مکان و لا مکاں کے بیچ کیا ہے
جدا جس سے مکاں ہے لا مکاں سے
English meaning of makaan-o-laa-makaa.n
Noun, Masculine, Singular
- earth and sky, means: the universe, the world
मकान-ओ-ला-मकाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- फ़र्श और अर्श, अर्थात: सारा संसार, जगत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکان و لا مَکاں)
مَکان و لا مَکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔