تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکانِ مَسکُونَہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکانِ مَسکُونَہ کے معانیدیکھیے

مَکانِ مَسکُونَہ

makaan-e-maskuunaमकान-ए-मस्कूना

اصل: عربی

وزن : 122222

Roman

مَکانِ مَسکُونَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ جگہ جہاں سکونت اختیار کی گئی ہو، آباد گھر یا عمارت، رہنے کی جگہ

Urdu meaning of makaan-e-maskuuna

Roman

  • vo jagah jahaa.n sukuunat iKhatiyaar kii ga.ii ho, aabaad ghar ya imaarat, rahne kii jagah

English meaning of makaan-e-maskuuna

Noun, Masculine, Singular

  • the house of resident

मकान-ए-मस्कूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • रहने का मकान, जिस मकान में कोई रहता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکانِ مَسکُونَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکانِ مَسکُونَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone