تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکان دینا" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکان دینا کے معانیدیکھیے

مَکان دینا

makaan-denaaमकान-देना

اصل: ہندی

وزن : 12122

محاورہ, فقرہ

مَکان دینا کے اردو معانی

 

  • جگہ دینا، بٹھانا، قائم کرنا
  • گھر کو کرایہ پر دینا، گھر مانگے دینا، اتارنا، ٹھہرانا

English meaning of makaan-denaa

 

  • give house on rent, to stay someone
  • give place, emplacement

मकान-देना के हिंदी अर्थ

 

  • जगह देना, बिठाना, ठिकाना देना
  • घर को किराया पर देना, घर मांगे देना, उतारना, ठहराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone