تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْمَعُ الجَزَائِر" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمَعُ الجَزَائِر کے معانیدیکھیے

مَجْمَعُ الجَزَائِر

majma'-ul-jazaa.irमज्मा'-उल-जज़ाइर

اصل: عربی

وزن : 212122

واحد: جَزِیرَہ

Roman

مَجْمَعُ الجَزَائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سے جزیروں کا مجموعہ، کئی اکٹھے جزیرے، ٹاپوؤں کا جھنڈ

شعر

Urdu meaning of majma'-ul-jazaa.ir

Roman

  • bahut se jaziiro.n ka majmuu.aa, ka.ii ikaTThe jaziire, Taapuu.o.n ka jhunD

English meaning of majma'-ul-jazaa.ir

Noun, Masculine, Plural

  • archipelago, group of islands, an archipelago

मज्मा'-उल-जज़ाइर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • , समुद्र का वह स्थान जहाँ पास-पास वहुत से द्वीप हों, टापूओं का झुंड, द्वीपसमूह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْمَعُ الجَزَائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْمَعُ الجَزَائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone