تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْمَعِ خِلافِ قانُون" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمَعِ خِلافِ قانُون کے معانیدیکھیے

مَجْمَعِ خِلافِ قانُون

majma'-e-KHilaaf-e-qaanuunमजमा'-ए-ख़िलाफ़-ए-क़ानून

وزن : 212122221

موضوعات: قانونی

مَجْمَعِ خِلافِ قانُون کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قانون کے خلاف لوگوں کا اکٹھا ہونا، خلاف قانون ہنگامہ، ناجائز مجمع، پانچ یا زیادہ اشخاص کا اجتماع جوکسی خلاف قانون کام کے لیے ہو

English meaning of majma'-e-KHilaaf-e-qaanuun

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • unlawful assembly or gathering

मजमा'-ए-ख़िलाफ़-ए-क़ानून के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसे लोगों का जमाव जिनसे किसी झगड़े की संभावना हो, अवैध समुदाय, पाँच या पाँच से अधिक लोगों का इकट्ठा होना जो अवैध हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْمَعِ خِلافِ قانُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْمَعِ خِلافِ قانُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone