تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجبُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَجبُورانَہ

مجبوروں کی طرح، مجبور ہوتے ہوئے، بے بسی والا، عاجزانہ

مَجبُور ہونا

مجبورکرنا کا لازم، تنگ آنا، عاجز یا بے بس ہونا، معزور ہونا، عاجزآنا

مَجبُوری

مجبورہونے یا جبر میں ہونے کی حالت، عاجز ہونا، عاجزی، بے بسی، ناچاری، لاچاری، معذوری

مَجبُور نِگاہوں سے دیکھنا

خود کو عاجز اور بے بس نظروں سے دیکھنا ۔

مَجبُورَت

(مجازاً) عرب کا شہر مدینہ ، یثرب

مَجبُوراً

تھک کر،عاجز ہو کر، بے اختیاری کی حالت میں، جبر سے، مجبور ہو کر، چار و ناچار، عاجز آکر، تنگ آکر، کوئی دوسری صورت نہ ہوتے ہوئے

مَجبُورِیَت

مجبور ہونے کی حالت ، مجبور ہونا ، مجبوری ۔

مَجبُور کَرنا

زبردستی کوئی کام کرانا، بے بس کرنا، لاچارکرنا، عاجزکرنا، دق کرنا، ناچار کرنا

مَجبُور رَکھنا

عاجز کر دینا ، مجبور کر دینا۔

مَجبُوری کو

مجبور ہو کر ، لاچاری سے ، ہار کر ۔

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجبُور ہونا کے معانیدیکھیے

مَجبُور ہونا

majbuur honaaमजबूर होना

محاورہ

مادہ: مَجبُور

  • Roman
  • Urdu

مَجبُور ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مجبورکرنا کا لازم، تنگ آنا، عاجز یا بے بس ہونا، معزور ہونا، عاجزآنا

Urdu meaning of majbuur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • majbuur karnaa ka laazim, tang aanaa, aajiz ya bebas honaa, maazuur honaa, aa na

English meaning of majbuur honaa

Compound Verb

  • be forced, be compelled, be constrained, be helpless

मजबूर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • विवश होना, असहाय होना, तंग आना, आजिज़ या बेबस होना, विकलांग होना, आजिज़ आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَجبُورانَہ

مجبوروں کی طرح، مجبور ہوتے ہوئے، بے بسی والا، عاجزانہ

مَجبُور ہونا

مجبورکرنا کا لازم، تنگ آنا، عاجز یا بے بس ہونا، معزور ہونا، عاجزآنا

مَجبُوری

مجبورہونے یا جبر میں ہونے کی حالت، عاجز ہونا، عاجزی، بے بسی، ناچاری، لاچاری، معذوری

مَجبُور نِگاہوں سے دیکھنا

خود کو عاجز اور بے بس نظروں سے دیکھنا ۔

مَجبُورَت

(مجازاً) عرب کا شہر مدینہ ، یثرب

مَجبُوراً

تھک کر،عاجز ہو کر، بے اختیاری کی حالت میں، جبر سے، مجبور ہو کر، چار و ناچار، عاجز آکر، تنگ آکر، کوئی دوسری صورت نہ ہوتے ہوئے

مَجبُورِیَت

مجبور ہونے کی حالت ، مجبور ہونا ، مجبوری ۔

مَجبُور کَرنا

زبردستی کوئی کام کرانا، بے بس کرنا، لاچارکرنا، عاجزکرنا، دق کرنا، ناچار کرنا

مَجبُور رَکھنا

عاجز کر دینا ، مجبور کر دینا۔

مَجبُوری کو

مجبور ہو کر ، لاچاری سے ، ہار کر ۔

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجبُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجبُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone