تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْبُورِ مَحْض" کے متعقلہ نتائج

مَزبُور

اوپر لکھا ہوا، مذکور الصدر، مذکورہ بالا

مَذبُور

لکھا ہوا، تحریر کردہ، نوشتہ

مَجْبُورِ مَحْض

کلی طور پر بے اختیار، بالکل بے بس، قطعاً عاجز

مَجبُور نِگاہوں سے دیکھنا

خود کو عاجز اور بے بس نظروں سے دیکھنا ۔

آنکھوں سے مَجْبُور

اندھا، نابینا

عادَت سے مَجْبُور ہونا

بغیر دخل دیے نہ رہا جانا، انسان جس شے کا عادی ہو بغیر اس کے چارہ نہ ہونا

اَلمامُورُ مَجْبُور

محکوم حاکم کے حکم سے مچبور ہوتا ہے ، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے .

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

دِل سے مَجْبُور ہونا

رک : دل قابو میں نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْبُورِ مَحْض کے معانیدیکھیے

مَجْبُورِ مَحْض

majbuur-e-mahzमजबूर-ए-मह्ज़

وزن : 22221

مَجْبُورِ مَحْض کے اردو معانی

صفت

  • کلی طور پر بے اختیار، بالکل بے بس، قطعاً عاجز

English meaning of majbuur-e-mahz

Adjective

  • completely helpless and powerless

मजबूर-ए-मह्ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूरी तरह से असहाय और शक्तिहीन, बिलकुल असहाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْبُورِ مَحْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْبُورِ مَحْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone