تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجازاً" کے متعقلہ نتائج

مَشْرُوط

شرط کیا گیا، کسی شرط پر مبنی یا موقوف، جس کے ساتھ کوئی شرط ہو

مَشْرُوطَہ

جو پابند قواعد و شرائط ہو، جس میں پارلیمنٹ ہو، آئینی، پارلیمانی (حکومت)

مَشْرُوط ہونا

شرط لگائی جانا، شرط کے ساتھ ہونا

مَشْرُوطی

شرط سے منسوب ، جس میں کوئی شرط یا کوئی قید پائی جائے ، شرطیہ ، شرطی ۔

مَشْرُوطَہ خاصَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں خاص شرط پائی جائے (مشروطہء عامہ کے مقابل)۔

مَشْرُوطَہ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں شرط پائی جائے

مَشْرُوط کَرنا

شرط لگانا ، کوئی کام شرط کے ساتھ کرنا ۔

مَشْرُوطُ الْاِضافَہ

جس میں اضافے کی قید اور یقین ہو ۔

مَشْرُوطِیَّت

قانون کی پابند حکومت ، جس کی پارلیمنٹ ہو اور جس کے امور میں باشندگان ملک کو دخل ہو، پارلیمانی حکومت ، آئینی حکومت

مَشْرُوطِ اِنْعِکاس

(نفسیات) تجربی اضطرار ، کسی تربیت کے نتیجے میں دیے گئے خاص مہیج کی بنا پر پیدا ہونے والا معلوم رد عمل ، تشریطی اضطرار ۔

مَشْرُوطُ الْاِمْتِحان

جس کے امتحان کی شرط ہو ؛ جسے حاصل کرنے کے لیے پہلے امتحان دینا لازم ہو ۔

مَشْرُوطِیَّت پَسَنْد

آزادی پسند ، آزادی چاہنے والا ۔ معلم

تَشْبِیہِ مَشْرُوط

اگر تشبیہ مبتذل میں تصرف بطریق شرط کے ہو تو اسکو تشبیہ مشروط کہتے ہیں جیسے یوں کہیں کہ تجھکو سرو کہہ سکتے ہیں اگر سرو میں ماہ کا ثمر لگتا ہو یا تجھکو ماہ کہہ سکتے ہیں اگر ماہ میں سروکا قد ہو.

مُعاہَدَہِ مَشْرُوط

(قانون) وہ معاہدہ جس میں کسی امر کا کرنا یا نہ کرنا کسی واقعہء لاحقہ کے وقوع یا عدم وقوع پر مشروط ہو ؛ مشروط معاہدہ ۔

غَیر مَشْرُوط

بلاشرط، شرط سے آزاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجازاً کے معانیدیکھیے

مَجازاً

majaazanमजाज़न

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَوَزَ

مَجازاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مجاز یا استعارے کے طور پر، فرضی یاغیر حقیقی طور پر، مجازی معنوں میں
  • قانوناً، حسب قانون، جوازاً، از روئے شرع

English meaning of majaazan

Adverb

  • figuratively, metaphorically

मजाज़न के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नियम, विधि आदि के अनुसार
  • क़ानून, नियम या विधि आदि के अनुसार आधिकारिक रूप से, नियमानुसार
  • लाक्ष्णिक अर्थ में
  • काल्पनिक रूप से, मानकर
  • लक्षणा से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجازاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجازاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone