تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجالِس بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

مَجالِس

وہ جگہیں جہاں لوگ آ کے بیٹھیں، لوگوں کا اجتماع، سبھائیں، سوسائٹیاں، مجلسیں، محفلیں، انجمنیں، جلسے

مَجالِس دَورَہ

دورہ کرنے والی کمیٹیاں یا گروہ ۔

مَجالِسِ قائِم

رک : مجالس قائمہ ۔

مَجالِس بَھرنا

جلسے منعقد کرنا ۔

مَجالِسِ قائِمَہ

مجلس قائمہ (Standing Committee)کی جمع ۔

مَجالِسِ عَزا

ذکر امام حسین کے اجتماعات ، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں ، مجلس عزائے حسین ۔

مَجالِسِ شَہری

شہروں کا انتظام کرنے والی انجمنیں ، میونسپل کمیٹیاں ۔

مَجالِسِ عامَّہ

عام اجتماعات ، عمومی محفلیں ۔

مَجالِسِ سُخَن

बात करने का साहस।।

مَجالِسَت رَکھنا

keep company with, often be in the company of

مَجلِس

بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ

مَجالِ سُخَن

بات کرنے کا موقع یا نوبت

اَعْضائے مَجالِسْ

parts, sessions of assemblies

اَہلِ مَجالِس

تماشہ کرنے والے لوگ، طائفہ، ایکٹر

مَجْلِسِ حِفْظِ صِحَّت

وہ مجلس جو حفظ صحت کے کام کے لیے مقرر کی جائے، صحت و صفائی کی کونسل

مَجلِس وَعظ

مذہبی پند و نصائح کی مجلس

مَجلِس پَڑھنا

مجلس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب کا ذکر کرنا۔

مَجلِس ہَوائی

ایک تماشے کا نام جس میں پریوں کا اکھاڑا اَدھر میں جمع ہوتا ہے

مجلس میں شیخ شلیتے میں میخ

دونوں خرابی کرتے ہیں

مَجلِسِ آئِین ساز

دستور بنانے والے لوگ، آئین سازی کا ادارہ، مقننہ

مَجلِس صَفائی

میونسپل کارپوریشن کا محکمہء صفائی ۔

مَجلِس قانُون ساز

دستور یا قانون بنانے والے لوگ، قانون سازی کا ادارہ، مقننہ

مَجلِس رَقص و سَرود

ناچ گانے کی محفل، محفل رقص و سرود

مَجلِس نَواز

لوگوں سے زیادہ ملنے جلنے والا ، مجلسی ۔

مَجْلِس اَفروز

۔(ف) صفت۔مجلس کو رونق دینے والا۔

مَجلِس آفاق

دنیا ، عالم

مَجْلِسِ وَضْعِ قَوانِین

قوانین بنانے والی مجلس، مجلس قانون ساز، مقننہ

مَجْلِسِ واضِعانِ قَوانِین

وہ مجلس جو قانون بنائے، پارلیمنٹ، لیجسلٹیو کونسل یا اسمبلی

مَجلِسِ قَوّالی

قوالی کی مجلس، محفل سماع

مَجلِس ساز

لوگوں سے زیادہ میل جول رکھنے والا، مجلسی

مَجلِس رَواں

چلتی پھرتی محفل، ہر وقت منعقد مجلس، مراد: دنیا

مَجلِس شِعر

assembly of poetry recital

مَجلِسِ مَشوَرَت

رک : مجلس مشاورت ۔

مَجلِس اَقوام

پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

مَجلِسِ اَشراف

ملک کی اعلیٰ اختیارات تفویض کرنے کے قواعد بنانے والی کمیٹی ۔

مَجلِسِ عَمائِد

قدیم روما میں قوم کے بڑے لوگوں کی مجلس جسے قانون سازی اور فیصلہء خصومات کے بھی اختیارات حاصل تھے اور جو سینٹ (Senate) کہلاتی تھی ۔

مَجْلِسِ سائِقَہ

steering committee

مَجلِسِ قائِمَہ

مستقل ذیلی کمیٹی جو اجلاس کے بعد ضروری امور کی انجام دہی کے لیے موجود رہے

مَجلِس پِٹوانا

مجلس میں ایسے موثر انداز میں ذکر کرنا کہ پٹس مچ جائے ، مجلس میں تہلکہ ڈال دینا ۔

مَجلِس گاہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال

مَجلِسِ حَیراں

ایک قسم کی نہایت عمدہ مسّی جو عورتیں سنگھار کے لیے استعمال کرتی ہیں

مَجلِس کی رَونَق

جس سے محفل میں رونق ہو

مَجلِس خواں

شہدائے کربلا کی یاد میں کیے جانے والے جلسے میں شہادت کا بیان کرنے والا ، دینی اور اخلاقی موضوعات پر ایسی تقریر کرنے والا جو اس تقریر میں ذکر حسینؓ اور شہدائے کربلا کا بیان بھی شامل کر دیتا ہو کہ مجلس کی اصل غایت پوری ہو جائے ، ذاکر ۔

مَجلِس نَشِیں

مجلس میں بیٹھنے والے، اکٹھے بیٹھنے والے، ندیم

مَجْلِسِ قُضا

قاضیوں کی کمیٹی یا جماعت ۔

مَجلِسی آداب

مجلس کے طور طریقے، آداب معاشرت

مَجلِس نَوِیس

بزم کے حالات لکھنے والا ، کاتب مجلس ، کسی جلسے یا کسی تنظیم کے اجلاس کی رپورٹ لکھنے والا ، زندگی کے واقعات لکھنے والا ۔

مَجلِس ہونا

مجلس کرنا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، ملاقاتیں ہونا ۔

مَجلِسی آدمی

ایسا شخص جو لوگوں سے میل جول رکھنے والا ہو ، جو لوگوں سے ملنا جلنا زیادہ پسندکرتا ہو ، معاشرت پسند شخص ۔

مَجلِسی نَظم

کسی جلسے میں پڑھی جانے والی نظم ، ایسی نظم جس میں کسی جلسے یا مجمعے کی پسندیدگی اور ذوق کو مدِنظر رکھا جائے ۔

مَجْلِسِ وُزَرا

Cabinet

مَجلِسِ عَزاداری

مجلس عزا ، غم کی محفل ۔

مَجْلِسِ شُعْرا

अ. स्त्री. कविगोष्ठी।

مَجْلِسِ قُضاۃ

قاضیوں کی کمیٹی یا جماعت ۔

مَجلِسِ دَستُور ساز

آئین ساز اسمبلی ، آئین بنانے والی کمیٹی ۔

مَجْلِس میں شَرِیک ہونا

join a meeting

مَجْلِسِ اَقوامِ مُتَّحِدَہ

United Nations Organization

مَجْلِسِ اَقوامِ عالَم

League of Nations

مَجلِسی مِزاج

ایسی طبیعت جو لوگوں کے ساتھ میل جول اور معاشرتی زندگی کی طرف مائل ہو ۔

مَجلِسی تَنقِید

ایسی تنقید جو ادب پارے پر کسی مجلس یا جلسے میں کی جائے ، کسی جلسے یا مجمعے کی مخصوص خصوصیات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کی جانے والی تنقید ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجالِس بَھرنا کے معانیدیکھیے

مَجالِس بَھرنا

majaalis bharnaaमजालिस भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَجالِس بَھرنا کے اردو معانی

  • جلسے منعقد کرنا ۔

Urdu meaning of majaalis bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jalse munaaqid karnaa

मजालिस भरना के हिंदी अर्थ

  • जलसे मुनाक़िद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجالِس بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجالِس بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone