تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیّا مَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مَیّا جایا

رک : ماں جایا جو فصیح ہے ، بھائی جو ماں کے پیٹ سے ہو ۔

مَیّا جائی

رک : ماں جائی جو فصیح ہے ، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو ۔

مَیّا جَنا

رک : ماں جایا ۔

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

مَیّا مَرنا

گھبرا جانا، حوصلے پست ہونا، ہمت ختم ہوجانا

مَیّا بَندی

عورتیں کسی برے موقعے پر اپنے بچوں کا نام نہیں لیتیں اس کی بجائے اپنا نام لیتی ہیں، (جیسے: میا بندی کے کہاں چوٹ لگی)

مَیّا باوا مَر گَئے، اِسی گَھر کا کَر گَئے

رک : ّمیا بابا مرگئے الخ ۔

ہائے مَیّا

ہائے ماں ! صدمے کے وقت بچوں یا عورتوں کی زبان پر آتا ہے

اوناماسی نہ آوے، مَیّا پوتھی لا دے

الف ب آتی نہیں ماں کو کہے کتاب لا دے، پڑھے لکھے ہیں نہیں کتاب مانگتے ہیں

سَب کی مَیّا شام

شام کو سب گھر آکر آرام پاتے ہیں ، اس لیے شام سب کی ماں کی طرح ہے کہ اس سے سُکھ مِلتا ہے

کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا

اولاد کی محبت کی نسبت بولتے ہیں، فائدہ کوئی اٹھائے ، نقصان کسی کا ہو .

مِگھا کے بَرسے، مَیّا کے پُرسے

بارش سے زمین اور ماں کے کھلانے سے اولاد آسودہ ہوتی ہے .

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

جیکَرا مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا

مرد عیّاشی پر خرچ کرتا ہے نیک کام پر خرچ کرنے سے گھبراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیّا مَرنا کے معانیدیکھیے

مَیّا مَرنا

maiyaa marnaaमैया मरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَیّا مَرنا کے اردو معانی

  • گھبرا جانا، حوصلے پست ہونا، ہمت ختم ہوجانا

Urdu meaning of maiyaa marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraa jaana, hausale past honaa, himmat Khatm hojaana

English meaning of maiyaa marnaa

  • become confused
  • loose heart

मैया मरना के हिंदी अर्थ

  • घबरा जाना, हौसले कम होना, साहस समाप्त हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مَیّا جایا

رک : ماں جایا جو فصیح ہے ، بھائی جو ماں کے پیٹ سے ہو ۔

مَیّا جائی

رک : ماں جائی جو فصیح ہے ، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو ۔

مَیّا جَنا

رک : ماں جایا ۔

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

مَیّا مَرنا

گھبرا جانا، حوصلے پست ہونا، ہمت ختم ہوجانا

مَیّا بَندی

عورتیں کسی برے موقعے پر اپنے بچوں کا نام نہیں لیتیں اس کی بجائے اپنا نام لیتی ہیں، (جیسے: میا بندی کے کہاں چوٹ لگی)

مَیّا باوا مَر گَئے، اِسی گَھر کا کَر گَئے

رک : ّمیا بابا مرگئے الخ ۔

ہائے مَیّا

ہائے ماں ! صدمے کے وقت بچوں یا عورتوں کی زبان پر آتا ہے

اوناماسی نہ آوے، مَیّا پوتھی لا دے

الف ب آتی نہیں ماں کو کہے کتاب لا دے، پڑھے لکھے ہیں نہیں کتاب مانگتے ہیں

سَب کی مَیّا شام

شام کو سب گھر آکر آرام پاتے ہیں ، اس لیے شام سب کی ماں کی طرح ہے کہ اس سے سُکھ مِلتا ہے

کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا

اولاد کی محبت کی نسبت بولتے ہیں، فائدہ کوئی اٹھائے ، نقصان کسی کا ہو .

مِگھا کے بَرسے، مَیّا کے پُرسے

بارش سے زمین اور ماں کے کھلانے سے اولاد آسودہ ہوتی ہے .

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

جیکَرا مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا

مرد عیّاشی پر خرچ کرتا ہے نیک کام پر خرچ کرنے سے گھبراتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیّا مَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیّا مَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone