تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے" کے متعقلہ نتائج

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

عالَمِ جاوِداں

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

عُمْرِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی عمر

باعِثِ عُمْرِ جاوِداں

cause of eternal life

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

desire of the eternal life

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

وُجُودِ جاوِداں

وجودِ ازلی ؛ (کنا یۃ ً) ذات ِباری تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے کے معانیدیکھیے

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

mainaa jo mai.n naa kahe duudh bhaat nit khaay, bakrii jo mai.n mai.n kare ulTii khaal khi.nchaayमैना जो मैं ना कहे दूध भात नित खाय, बकरी जो मैं मैं करे उलटी खाल खिंचाय

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے کے اردو معانی

  • انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

Urdu meaning of mainaa jo mai.n naa kahe duudh bhaat nit khaay, bakrii jo mai.n mai.n kare ulTii khaal khi.nchaay

  • Roman
  • Urdu

  • inkisaar karne vaala izzat paata hai aur takabbur karne vaala nuqsaan uThaataa hai

मैना जो मैं ना कहे दूध भात नित खाय, बकरी जो मैं मैं करे उलटी खाल खिंचाय के हिंदी अर्थ

  • विनम्र व्यक्ति सम्मान पाता है और घमंड करने वाला हानि उठाता है

    विशेष मैना= एक पक्षी। मैं ना= मैं नहीं हूँ, मेरा कोई अस्तित्व नहीं। मैं मैं= बकरे की बोली, मैं हूँ अर्थात अहंकार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

عالَمِ جاوِداں

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

عُمْرِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی عمر

باعِثِ عُمْرِ جاوِداں

cause of eternal life

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

desire of the eternal life

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

وُجُودِ جاوِداں

وجودِ ازلی ؛ (کنا یۃ ً) ذات ِباری تعالیٰ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone