تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں تو ڈُوبا مَگَر تُجھ کو بھی لے ڈُوبُوں گا" کے متعقلہ نتائج

مَگر

شاید، غالباً

مَگرانا

۱۔ غرور و تکبر کرنا ، اکڑ مکڑ دکھانا ، ہٹ کرنا

مَگرائی

مگراپن، غرور، تکبر

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگرا پَن

جان بوجھ کر بے پروائی کرنا، سنی ان سنی کرنا، جان بوچھ کر انجان بننا، ڈھٹائی، سرکشی

مَگرا پَنا

چُپ سادھ لینا، جواب نہ دینا ؛ بن کے پڑ جانا ۔

مَگرا بَننا

مغرور بننا، سرکشی کرنا، ڈھٹائی برتنا، غافل ہونا، جان بوجھ کر انجان بننا

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں تو ڈُوبا مَگَر تُجھ کو بھی لے ڈُوبُوں گا کے معانیدیکھیے

مَیں تو ڈُوبا مَگَر تُجھ کو بھی لے ڈُوبُوں گا

mai.n to Duubaa magar tujh ko bhii le Duubuu.ngaaमैं तो डूबा मगर तुझ को भी ले डूबूँगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَیں تو ڈُوبا مَگَر تُجھ کو بھی لے ڈُوبُوں گا کے اردو معانی

  • مجھ پر تو آفت آئی ہے تجھ کو بھی سلامت نہ چھوڑوں گا
  • اپنے ساتھ دوسروں کو بھی مصیبت میں گرفتار کرا دینا

Urdu meaning of mai.n to Duubaa magar tujh ko bhii le Duubuu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • mujh par to aafat aa.ii hai tujh ko bhii salaamat na chho.Dongaa
  • apne saath duusro.n ko bhii musiibat me.n giraftaar kara denaa

मैं तो डूबा मगर तुझ को भी ले डूबूँगा के हिंदी अर्थ

  • मुझ पर तो आफ़त आई है तुझ को भी सलामत न छोड़ूँगा
  • अपने साथ दूसरों को भी मुसीबत में गिरफ़्तार करा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَگر

شاید، غالباً

مَگرانا

۱۔ غرور و تکبر کرنا ، اکڑ مکڑ دکھانا ، ہٹ کرنا

مَگرائی

مگراپن، غرور، تکبر

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگرا پَن

جان بوجھ کر بے پروائی کرنا، سنی ان سنی کرنا، جان بوچھ کر انجان بننا، ڈھٹائی، سرکشی

مَگرا پَنا

چُپ سادھ لینا، جواب نہ دینا ؛ بن کے پڑ جانا ۔

مَگرا بَننا

مغرور بننا، سرکشی کرنا، ڈھٹائی برتنا، غافل ہونا، جان بوجھ کر انجان بننا

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں تو ڈُوبا مَگَر تُجھ کو بھی لے ڈُوبُوں گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں تو ڈُوبا مَگَر تُجھ کو بھی لے ڈُوبُوں گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone