تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی" کے متعقلہ نتائج

ہاں ہاں

(اصرار، ضد، ہٹ کے لئے یا زور دینے کے لئے یا اتفاق ظاہر کرنے کے لئے مستعمل) بے شک، یقیناً، ضرور

ہاہا

۱۔ ٹھٹھے یا خوشی کی آواز ، ہنسی کی آواز ، ہی ہی ، ٹھی ٹھی ، کھی کھی ، ہو ہو ۔

ہاہا ہاہا

کلمہء افسوس ، ہا ئے ہائے ، آہ ، افسوس صد افسوس ۔

ہاہا کار

شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

ہاہا ہُوہُو

ہنسی مذاق، ہنسی ٹھٹھا، بے ہودہ ہنسی، اودھم بازی، ہنگامہ، شور و غل

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

ہاہا کار مَچانا

ہاہا کار مچنا کا تعدیہ، شور و غوغا کرنا

ہاہا ہی ہی کَرنا

ہنسی ٹھٹھا کرنا، قہقہہ لگانا، بیہودہ ہنسنا

ہاہا کھانا

ہاڑے کھانا، عاجزی کرنا، منت سماجت کرنا، خوشامد کرنا

ہاہا کَرنا

حیرت کرنا، تعجب کرنا، اچنبھے میں پڑنا، حیران ہونا

ہُوہُو ہاہا

آواز جو گھبراہٹ میں منھ سے نکلے نیز قہقہے کی آواز

ہی ہی ، ہا ہا

ہنسی مذاق ، ٹھٹھے بازی شور و غل اور تمسخر آمیز رویہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی کے معانیدیکھیے

مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی

mai.n raazii aur meraa KHudaa raaziiमैं राज़ी और मेरा ख़ुदा राज़ी

ضرب المثل

دیکھیے: مَیں خوش میرا خُدا خوش

  • Roman
  • Urdu

مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی کے اردو معانی

  • رک : میں خوش میرا خدا خوش ، کسی بات پر مکمل رضا ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

Urdu meaning of mai.n raazii aur meraa KHudaa raazii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha me.n Khush mera Khudaa Khush, kisii baat par mukammal razaa zaahir karne ke li.e kahte hai.n

मैं राज़ी और मेरा ख़ुदा राज़ी के हिंदी अर्थ

  • रुक : में ख़ुश मेरा ख़ुदा ख़ुश, किसी बात पर मुकम्मल रज़ा ज़ाहिर करने के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاں ہاں

(اصرار، ضد، ہٹ کے لئے یا زور دینے کے لئے یا اتفاق ظاہر کرنے کے لئے مستعمل) بے شک، یقیناً، ضرور

ہاہا

۱۔ ٹھٹھے یا خوشی کی آواز ، ہنسی کی آواز ، ہی ہی ، ٹھی ٹھی ، کھی کھی ، ہو ہو ۔

ہاہا ہاہا

کلمہء افسوس ، ہا ئے ہائے ، آہ ، افسوس صد افسوس ۔

ہاہا کار

شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

ہاہا ہُوہُو

ہنسی مذاق، ہنسی ٹھٹھا، بے ہودہ ہنسی، اودھم بازی، ہنگامہ، شور و غل

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

ہاہا کار مَچانا

ہاہا کار مچنا کا تعدیہ، شور و غوغا کرنا

ہاہا ہی ہی کَرنا

ہنسی ٹھٹھا کرنا، قہقہہ لگانا، بیہودہ ہنسنا

ہاہا کھانا

ہاڑے کھانا، عاجزی کرنا، منت سماجت کرنا، خوشامد کرنا

ہاہا کَرنا

حیرت کرنا، تعجب کرنا، اچنبھے میں پڑنا، حیران ہونا

ہُوہُو ہاہا

آواز جو گھبراہٹ میں منھ سے نکلے نیز قہقہے کی آواز

ہی ہی ، ہا ہا

ہنسی مذاق ، ٹھٹھے بازی شور و غل اور تمسخر آمیز رویہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone