تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی" کے متعقلہ نتائج

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی کے معانیدیکھیے

مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی

mai.n huu.n aisii chaatur gyaanii chaatur bhare mere aage paaniiमैं हूँ ऐसी चातुर ज्ञानी चातुर भरे मेरे आगे पानी

ضرب المثل

Roman

مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی کے اردو معانی

  • میں اتنی چالاک ہوں کہ دوسرے چالاک میری خدمت کرتے ہیں ، اپنی ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں

Urdu meaning of mai.n huu.n aisii chaatur gyaanii chaatur bhare mere aage paanii

Roman

  • me.n itnii chaalaak huu.n ki duusre chaalaak merii Khidmat karte hai.n, apnii hoshyaarii aur chaalaakii zaahir karne ke mauke par kahte hai.n

मैं हूँ ऐसी चातुर ज्ञानी चातुर भरे मेरे आगे पानी के हिंदी अर्थ

  • में इतनी चालाक हूँ कि दूसरे चालाक मेरी ख़िदमत करते हैं, अपनी होशयारी और चालाकी ज़ाहिर करने के मौके़ पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone