تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی کے معانیدیکھیے

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

mai.n duusraa meraa bhaa.ii tiisraa hajjaam naa.iiमैं दूसरा मेरा भाई तीसरा हज्जाम नाई

نیز - ایک مَیں، دُوسْرا میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

ضرب المثل

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں
  • کسی چیز کے بنٹتے وقت غلط طور پر دوسرے کے نام کا بھی حصہ مانگنے لگنا
  • وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بہت سے آدمی لے کر آئے اور پھر بھی ظاہر کرے کہ میرے ساتھ کوئی نہیں

मैं दूसरा मेरा भाई तीसरा हज्जाम नाई के हिंदी अर्थ

  • उस समय प्रयुक्त है जब कोई व्यक्ति (प्रायः दावत में) बहुत से आदमी अपने साथ लेकर आए और यह प्रकट करे कि मेरे साथ तो बहुत कम आदमी हैं
  • किसी वस्तु के बंटते समय अनुचित रूप से दूसरों के नाम भी हिस्सा माँगने लगना

    विशेष - नाई, बारी, कहार आदि जब किसी भोज में जाते हैं, तब अपने अलावा अपने परिवार के सब लोगों के लिए पत्तल डलवाते हैं, यद्यपि वे सब वहाँ मौजूद नहीं होते। उसी से कहा. बनी।

  • वहाँ कहते हैं जहाँ कोई बहुत से आदमी ले कर आए और फिर भी दर्शाए कि मेरे साथ कोई नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone