تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیمَنَہ" کے متعقلہ نتائج

خروف

گھوڑے، بھیڑ بکری یا خرگوش کا بچہ

ذَنَبُ الْخَرُوف

ایک روئیدگی ہے اس کی جڑ پتلی ہوتی ہے شاخیں اوپر سے سفیدی مائل اور اندر سے پولی ہوتی ہیں ، پھول سرسوں کے پھول کی طرح زرد ہوتا ہے ملک شاہ اور خصوصاً بیت المقدس میں اس کی پیدائش کی کثرت ہے دوا بنانے کے کام آتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیمَنَہ کے معانیدیکھیے

مَیمَنَہ

maimanaमैमना

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: یَمُنَ

مَیمَنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج
  • دائیں طرف
  • خوش حالی، خوش قسمتی
  • (شاذ) تاجر میمن کا ایک لقب

English meaning of maimana

Noun, Masculine

मैमना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेना का दायाँ अंग, वह सेना जो दाएँ ओर रहती है
  • दाहिनी ओर
  • ख़ुशी, हर्ष, समृद्धि, भाग्य
  • (यदाकदा) व्यवसायी मैमन की एक उपाधि

مَیمَنَہ کے متضادات

مَیمَنَہ کے قافیہ الفاظ

مَیمَنَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیمَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیمَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone