تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل رَکھنا کے معانیدیکھیے

مَیل رَکھنا

mail rakhnaaमैल रखना

محاورہ

مادہ: مَیل

  • Roman
  • Urdu

مَیل رَکھنا کے اردو معانی

  • رجحان رکھنا ، شوق رکھنا
  • کسی کے لیے رغبت یا تعلق محسوس کرنا ؛ ربط ضبط رکھنا غیر جانب دار ہونا

Urdu meaning of mail rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rujhaan rakhnaa, shauq rakhnaa
  • kisii ke li.e raGbat ya taalluq mahsuus karnaa ; rabt zabat rakhnaa Gair jaanibdaar honaa

English meaning of mail rakhnaa

  • to feel inclination, or attachment (for), to be partial (to), to associate (with)

मैल रखना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ रुजहान रखना, शौक़ रखना
  • ۲۔ किसी के लिए रग़बत या ताल्लुक़ महसूस करना , रब्त-ज़ब्त रखना ग़ैर जानिबदार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone