تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل مَیل" کے متعقلہ نتائج

پَنْچ میل

جس میں پانچ طرح کی چیزیں ملی ہوں، جس میں سبھی طرح کی چیزیں ملی ہوں، مختلف النوع، مخلوط، ملا ہوا، ملا جلا

پَنچ مِل خُدا مِل

رک : پنچ مل خدا خدا مل پنچ.

پنچ مل خدا، خدا مل پنچ

چار لوگوں کی صلاح سے کام لینا گویا خدا کی مرضی سے کام کرنا ہے، پنچایت کا فیصلہ خدا کا فیصلہ ہے

پَنچ مُول

ایک ہاضم دوا ، پان٘چ جڑوں یا پودوں کا مجموعہ ، یہ دو قسم کی ترکیبوں سے بنایا جاتا ہے ، ایک میں اڑوسہ ارنی پاڈھل کا سمیری اور بیل داخل ہے ، اور دوسری ترکیب میں گو کھرو سال پرنی پتھون اور چھوٹی بڑی کٹائی شامل ہے ، پہلے کو پنچ مول اور دوسرے کو لگو پنچ مول کہتے ہیں ، درج ذیل میں سے کوئی پانچ لے کر بناتے ہیں : بیل لاط : Premna longifolia ، تیز پات لاط : Cassia ، گھمار لاط : Gmelina arborea ، ترم پھول لاط : Trumpet flower ، یا اون٘ٹ کٹارا Hedysarum gangeticum نیز ترنجبن لاط : Hedysarum eagopodioides نیز جنس بادنجان بنْیگنی لاط : Solanum melongena نیز بادنجان Solanum jacquini نیز جنس گو کھرو لاط : Tribulus lanuginosus

پَنْچُوں مِل مَر گَئے گُوْیا گَئی بَرات

سب کے ساتھ میں مصیبت بھی راحت ہے، عام قسم کی مصیبت ایک قسم کا جلسہ بن جاتی ہے، مرگ ان٘بوہ جشنے دارد

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل مَیل کے معانیدیکھیے

مَیل مَیل

mail-mailमैल-मैल

وزن : 2121

فقرہ

مادہ: مَیل

  • Roman
  • Urdu

مَیل مَیل کے اردو معانی

مؤنث

  • فیل بان ہاتھی کے تیز چلانے کے واسطے یہ کلمہ کہتے ہیں نیز ہاتھی کو بٹھانے کی آواز

Urdu meaning of mail-mail

  • Roman
  • Urdu

  • fiilbaan haathii ke tez chalaane ke vaaste ye kalima kahte hai.n niiz haathii ko biThaane kii aavaaz

English meaning of mail-mail

Feminine

  • said to describe the gait of a fast moving elephant

मैल-मैल के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • हाथीवान हाथी को तेज़ चलाने के लिए ये शब्द कहते हैं, हाथी को बिठाने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْچ میل

جس میں پانچ طرح کی چیزیں ملی ہوں، جس میں سبھی طرح کی چیزیں ملی ہوں، مختلف النوع، مخلوط، ملا ہوا، ملا جلا

پَنچ مِل خُدا مِل

رک : پنچ مل خدا خدا مل پنچ.

پنچ مل خدا، خدا مل پنچ

چار لوگوں کی صلاح سے کام لینا گویا خدا کی مرضی سے کام کرنا ہے، پنچایت کا فیصلہ خدا کا فیصلہ ہے

پَنچ مُول

ایک ہاضم دوا ، پان٘چ جڑوں یا پودوں کا مجموعہ ، یہ دو قسم کی ترکیبوں سے بنایا جاتا ہے ، ایک میں اڑوسہ ارنی پاڈھل کا سمیری اور بیل داخل ہے ، اور دوسری ترکیب میں گو کھرو سال پرنی پتھون اور چھوٹی بڑی کٹائی شامل ہے ، پہلے کو پنچ مول اور دوسرے کو لگو پنچ مول کہتے ہیں ، درج ذیل میں سے کوئی پانچ لے کر بناتے ہیں : بیل لاط : Premna longifolia ، تیز پات لاط : Cassia ، گھمار لاط : Gmelina arborea ، ترم پھول لاط : Trumpet flower ، یا اون٘ٹ کٹارا Hedysarum gangeticum نیز ترنجبن لاط : Hedysarum eagopodioides نیز جنس بادنجان بنْیگنی لاط : Solanum melongena نیز بادنجان Solanum jacquini نیز جنس گو کھرو لاط : Tribulus lanuginosus

پَنْچُوں مِل مَر گَئے گُوْیا گَئی بَرات

سب کے ساتھ میں مصیبت بھی راحت ہے، عام قسم کی مصیبت ایک قسم کا جلسہ بن جاتی ہے، مرگ ان٘بوہ جشنے دارد

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل مَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل مَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone