تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل خاطِر" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل خاطِر کے معانیدیکھیے

مَیل خاطِر

mail-KHaatirमैल-ख़ातिर

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: مَیلان طَبع

Roman

مَیل خاطِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رجحان طبع، میلان طبع، دلی توجہ، رغبت دل، التفات

Urdu meaning of mail-KHaatir

Roman

  • rujhaan taba, mailaan-e-taba, dillii tavajjaa, raGbat dil, ilatifaat

English meaning of mail-KHaatir

Noun, Masculine

  • interest, zest

मैल-ख़ातिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिरुचि, चित्त का झुकाव, दिली इच्छा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل خاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل خاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone