تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان وَسِیع ہونا" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان وَسِیع ہونا کے معانیدیکھیے

مَیدان وَسِیع ہونا

maidaan vasii' honaaमैदान वसी' होना

محاورہ

مَیدان وَسِیع ہونا کے اردو معانی

  • درمیانی فاصلے کا زیادہ ہونا ، فاصلہ بڑھنا ، دوری میں اضافہ ہونا ، کشادہ ہونا ، وافر مواقع فراہم ہونا ۔

मैदान वसी' होना के हिंदी अर्थ

  • बीच की दूरी का अधिक होना, दूरी बढ़ना, दूरी में बढ़ोतरी होना, चौड़ा होना, पर्याप्त अवसर प्रदान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان وَسِیع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان وَسِیع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone