تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان تَنْگ ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان تَنْگ ہونا کے معانیدیکھیے

مَیدان تَنْگ ہونا

maidaan ta.ng honaaमैदान तंग होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَیدان تَنْگ ہونا کے اردو معانی

  • میدان کا ناکافی ہونا ؛ جگہ کم پڑ جانا ؛ عاجز آجانا ۔

Urdu meaning of maidaan ta.ng honaa

  • Roman
  • Urdu

  • maidaan ka naakaafii honaa ; jagah kam pa.D jaana ; aajiz aajaanaa

मैदान तंग होना के हिंदी अर्थ

  • मैदान का अपर्याप्त होना, जगह कम पड़ जाना, असहाय हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان تَنْگ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان تَنْگ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone