تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان صاف ہونا" کے متعقلہ نتائج

غَدِیر

تالاب، جوہڑ، وہ نشیبی جگہ، جس میں برسات کا پانی جمع ہوجائے

غَدِیرَہ

गुंधी हुई चोटी, गुंधे हुए बाल ।।

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

عِیدِ غَدِیر

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان صاف ہونا کے معانیدیکھیے

مَیدان صاف ہونا

maidaan saaf honaaमैदान साफ़ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَیدان صاف ہونا کے اردو معانی

  • بھیڑ چھٹ جانا ، ہجوم منتشر ہو جانا ، کوئی بھی باقی نہ رہنا
  • کوئی روکنے ٹوکنے والا نہ ہونا ؛ کوئی خوف و اندیشہ نہ ہونا ۔
  • ۔ ۳۔ خالی ہونا ، کچھ بھی نہ ہونا ۔
  • امکانات ختم ہو جانا ۔
  • لازم۔ مجمع نہ ہونا۔ ؎

Urdu meaning of maidaan saaf honaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D chhaT jaana, hujuum muntshir ho jaana, ko.ii bhii baaqii na rahnaa
  • ko.ii rokne Tokne vaala na honaa ; ko.ii Khauf-o-andesha na honaa
  • ۔ ۳۔ Khaalii honaa, kuchh bhii na honaa
  • imkaanaat Khatm ho jaana
  • laazim। majmaa na honaa।

English meaning of maidaan saaf honaa

  • crowd to thin out, have no fear

मैदान साफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ इमकानात ख़त्म हो जाना
  • ۔ ۳۔ ख़ाली होना, कुछ भी ना होना
  • ۱۔ भीड़ छट जाना, हुजूम मुंतशिर हो जाना, कोई भी बाक़ी ना रहना
  • ۲۔ कोई रोकने टोकने वाला ना होना , कोई ख़ौफ़-ओ-अंदेशा ना होना
  • लाज़िम। मजमा ना होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَدِیر

تالاب، جوہڑ، وہ نشیبی جگہ، جس میں برسات کا پانی جمع ہوجائے

غَدِیرَہ

गुंधी हुई चोटी, गुंधे हुए बाल ।।

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

عِیدِ غَدِیر

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان صاف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان صاف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone