تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیدان کَربَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان کَربَلا کے معانیدیکھیے
مَیدان کَربَلا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کربلا کا وہ میدان جہاں ۱۰ محرم سنہ ۶۰ھ کو امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور ان کے بہتر(۷۲) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے
شعر
ہر ایک سمت قہر ڈھا رہے ہیں ابن یزید
لگے ہے ہند بھی میدان کربلا مجھ کو
وہ کہ جابر ہے خواہشیں معصوم
زیست میدان کربلا ہے مجھے
نماز عصر نہیں پڑھ سکی مری وحشت
جنون عشق کو میدان کربلا تو ملا
English meaning of maidaan-e-karbalaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- The ground of Karbala where Imam Husain and his 72 campanion was martyred during the war with Yazid and his companion on 10th Moharram 60th Hijri
मैदान-ए-कर्बला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कर्बला का वो मैदान जहां १० मुहर्रम सन ६० ही. को इमाम हुसैन और उन के बहत्तर (७२) साथी यज़ीद और उनके साथीयों के साथ जंग करते हुए शहीद हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیدان کَربَلا)
مَیدان کَربَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔